وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور میری تمام لاڈلی بہنوں کے لیے نئے فورم بھرنے کا آخری موقع، آج یعنی 15 اکتوبر کو رات میں 12 بجے مدت ختم ہو جائے گی۔
وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور میری تمام لاڈلی بہنوں کے لیے نئے فورم بھرنے کا آخری موقع، آج کا دن یعنی 15 اکتوبر کو رات میں 12 بجے ' وزیر اعلیٰ لا9075376156ڑکی بہن یوجنا کے لیے فورم بھرنے کی مدت ختم ہو جائے گی۔ جن جن 21سال سے 65 سال کی اہل خواتین نے اس اسکیم میں ابھی تک فورم نہیں بھرا ہے، وہ اپنے نزدیکی آنگن وادی آفس میں جا کر اس اسکیم کا فورم بھر دیں۔ یا
1.احتشام بیکری والے کی آفس، عبداللہ نگر میں قریش جماعت خانہ کے پاس
2. سمیر انڈین ہلال چوک، مب+919689748432
3. سمیر آن لائن ، رضا چوک، 9011550012
4. جواہر آن لائن ، بیل باغ 9075376156
پر جا کر اپنے نئے فورم داخل کر کے اس آخری موقع کا فائدہ اٹھائیں
جن اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک ایک بھی قسط/ کئی قسطیں جمع نہیں ہوئی ہیں وہ
9861717171 نمبر پر کسی بھی آن لائن دکان پر جا کر whatsapp شکایت درج کروائیں ۔
آج مہا یوتی سرکار آپ تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں اس یوجنا کی تمام قسطیں بھیج دے گی۔
وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کے تعلق سے حاجی عارف انجم کو برائے مہربانی فون نہ کریں ،آپ whatsapp کے ذریعے اپنی شکایات بھیجیں۔ No phone call please
حاجی عارف انجم صدر، ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل
پرنس سماچار مب 9370664181
Comments
Post a Comment