میری 200 سے زائد لادلی بہنوں نے میرے گروپ سے نکل کر میرے دل کو ٹھیس پہنچائی ہے، حاجی عارف انجم
اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے رات دِن میں محنت کر رہا ہوں، میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے kidney کا مسئلہ ہو گیا ہے، ڈاکٹروں نے سخت آرام کہ مشورہ دیا ہے۔
جس دن حبیب لانس میں پروگرام لیا تمام اخراجات میں نے ذاتی طور پر خرچ کیا، اس کے بعد بھی بہت کم لاڈلی بہنوں نے شرکت کی۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد جب گھر آیا تو میری حالت انتہائی خراب ہو گئی تھی۔ میں نے میری اہلیہ سے خدمتِ لینے کی کوشش کی،اس نے کہا ک تمہاری لاڈلی بہنوں کو بلا لو۔
اس کے بعد بھی میرے لادلی بہنا کے گروپ سے 200 سے زائد لادلی بہنا گروپ سے نکل گئے ہیں۔ کیوں ؟ کیا اُن کہ مطلب نکل گیا ۔ میری طرف سے کوئی غلطی ہو گئی؟
بہت افسوس کی بات ہے۔ جن لادلی بہنا کے لیے میں رات دن ایک کر کے اپنی صحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کام کر رہا ہوں ، اُن کی طرف سے مجھے response نہیں مل رہا ہے۔
روزآنہ لادلی بہنا کی معلومات آپ کو دے رہا ہوں، میں کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہوں کہ مجھے آنے والے اسمبلی چناؤ میں کھڑا رہنے ہے،نہ کہ کوئی حکومت کا کوئی اہلکار
میں اپنے تعلقات آج وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ سے اتنے قریبی بنا لیے ہیں کہ کسی اور سیاسی لیڈر یا سوشل ورکر کا نہیں ہے۔
معاف کرنا میری لادلی بہنوں آپ لوگوں کے بیچ اتنا لمبا چوڑا بھاشن دیا۔ کیا کروں، آج جن لادلی بہنوں کے وکاس کے لیے میں میں اپنے آپ کو وقف کر دیا ہے اُن کی طرف سے ٹھیس پہنچتی ہے تو بہت بُرا لگتا ہے۔
کیا میں آپ لوگوں کے لیے لادلی بہنا کا کام بند کر کر پاتی دفتر پیک کر لون
حاجی عارف انجم صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
پرنس سماچار 9370664181
اللہ رب العزت آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آپکی خدمات کو قبول فرمائیں. یقینا آپ دل وجان سے خدمت خلق میں لگے ہوئے ہو ہم اس بات کا اقرار کرتے ہیں اور آپ کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں اگرچہ ہمارے گھر پر کسی کا پیسہ نہیں آیا لیکن آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو
ReplyDelete