مالیگاؤں ، وزیر اعلیٰ کی لاڑکی بہنوں میں جن جن بہنوں کو اس یوجنا کی ایک قسط/دو قسط/یا پانچوں قسط بینک اکاؤنٹ میں جمع نہیں ہوئی ہے، اُن سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں پرنس سماچار کے whatsapp نمبر 9370664181 پر اپنی پوری ڈیٹیل بھیجیں

نام

پتہ

عمر 

کب اور کہاں سے فورم بھرا ہے

ابھی تک کتنی قسط آئی ہے/ ایک بھی قسط نہیں آئی ہے

اس تعلق سے اس سے پہلے کہا پر کمپلین کیا ہے

آپ کا فورم اپروڈ ہوا ہے یا نہیں

جتنی جلدی ہو سکے اسے بھر کر ہمیں whatsapp کریں 

اس تعلق سے وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی سے حاجی عارف انجم ،صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل نے تفصیلی گفتگو کی ہے

پرنس سماچار مب 9370664181

بریکنگ نیوز: وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے نے اپنی تمام لاڑکی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں دیوالی گفٹ کے نام سے 3000 روپے ڈال دیے ہیں۔ زیادہ تر بہنوں نے اپنے بینک اکاؤنٹ سے یہ دیوالی گفٹ نکال لیے ہیں۔ پلیز جلدی کریں 

وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ " میری ایک ایک لاڑکی بہن کے بینک اکاؤنٹ میں جولائی سے نومبر کی قسط ملے گی"

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع