وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کا اپنی تمام اہل خواتین لاڈکی بہنوں سے وعدہ، "آپ کی ایک ایک قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ڈال دی جائے گی"

 مالیگاؤں ۔ وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی تمام لاڈلی بھنوں کو ان حضرات کی طرف سے میں حاجی عارف انجم ،صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل آپ لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ایک ایک اہل خاتون کی ایک ایک قسط اس کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔ بھروسہ رکھئے ،اطمینان رکھئے

 جو خواتین ابھی تک فورم بھرنے سے رہ گئی ھیں اُن کے لیے ایک خوش خبری یہ ہے کہ ایکناتھ شندے وکاس مٹر منڈل اور شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے بار تقاضے پر وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے" وزیر اعلیٰ لاڑکی بہن  یوجنا "کی ویبسائٹ کو 5دِنوں کے لیے اوپن کر دیا ہے۔ اُن تمام ہزاروں میری لاڑکی بہنوں سے گزارش ہے  کہ اپنے تمام ضروری کاموں کو چھوڑ کر نئے کسی بھی آن لائن سینٹر پر جا کر اپنا فورم داخل کرو۔ نہیں تو 

1.سمیر انڈین ، ہلال چوک +919689748432

2. سمیر آن لائن، رضا چوک 9011550012

3. جواہر آن لائن سروس ، بیل باغ 9075376156

 پر اپنے تمام ضروری کاغذات لیے کر اپنے  فورم داخل کر دو۔ انشاءاللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ 

یاد رہے وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ شری اجیت پوار اور دیویندر فڈنویس نے کہا ہے کہ وظیفہ کی یہ رقم   دوگنی سے تیگنی تک ہو سکتی ہے، اس کے لیے آپ لوگوں کو آنے والے اسمبلی الیکشن میں اُن کے اُمیدوار یا اُن کل تائید کردہ اُمیدوار کو چن کر لانا ہو گا۔

دیوالی دسہرہ بریکنگ نیوز: جس طرح سے آج دیوالی کے گفٹ کے نام پر دو مہینوں کی قسط ایڈوانس میں دی جا رہی ہے، اسی طرح دیوالی دسہرہ کے نام پر دسمبر جنوری کی دو قسط بھی ایڈوانس میں دینے کے لیے شندے سرکار کا وچار چل رہا ہے۔ میری تمام لاڑکی بہن اس کے لیے دعا کریں۔

اسی کے ساتھ نا چیز کی مُکمل صحت کی دعا کریں ۔

نوٹ : مجھ سے کانٹیکٹ کرنے سے پہلے آپ اپنی شکایت مندر جہ ذیل whatsapp نمبر پر کسی بھی آن لائن کی دکان پر جا کر whatsapp کمپلین کریں ۔ please

مجھے فون نہ کریں 

حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع