وزیر اعلیٰ اور میری لاڈلی بہنیں خصوصی توجّہ دیں
🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑
میری اور وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی تمام لاڑکی بہنوں سے درخواست ہے کہ وہ
کل بروز اتوار ، 12اکتوبر بعد نماز ظہر حبیب لانس،مالیگاؤں پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر" وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا" کی اس اسکیم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ۔
یاد رہے اس یوجنا سے فائدہ اٹھانے کے لیے صرف اور صرف تین دن بچے ہیں، وقت بہت کم ہے، اپنا قیمتی وقت نکال کر اس رہنمائی پروگرام میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں ، اپنے ساتھ وزیر اعلیٰ کی مزید خواتین بہنوں کو ساتھ میں لائیں
شکریہ اللہ حافظ
حاجی عارف انجم
صدر، شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment