وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ اور حاجی عارف انجم کی لاڈکی بہنیں آنے والے اسمبلی الیکشن میں کسے ووٹ دیں ؟
وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ اور میری لاڈلی بھنوں کے لیے ضروری اطلاع یہ ہے کہ، مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار نے آپ تمام لاڈلی بہنوں کے لیے مفت گیس سلینڈر کی قسط تمام ریاستی بینکوں میں جمع کر دی ہے، آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنے گیس ایجنسی میں جا کر اپنے گیس کنکشن کو kyc کروا کر اسے جس لاڈلی بہن کے نام پر بینک اکاؤنٹ ہے،اسی کے نام پر گیس کنکشن ٹرانسفر کروا لیں ۔
آپ کے بینک اکاؤنٹ میں مفت گیس سلینڈر کی رقم آ جائے گی۔
یاد رہے آپ جب تک اپنے گیس کنکشن لا بھارتی خاتون کے نام پر ٹرانسفر نہیں کریں گے، آپ کے بینک اکاؤنٹ میں مفت گیس سلینڈر کی رقم جمع نہیں ہو گی۔
جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں آج تک ایک بھی قسط جمع نہیں ہوئی ہے،
وہ اپنے بینک اکاؤنٹ کو بینک میں جا کر چیک کروا لیں کے آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک ہے،یا نہیں؟
کہیں آپ نے اپنے بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے پہلے کسی اور بینک میں اکاؤنٹ تو نہیں کھولا ہے؟اس بینک اکاؤنٹ کومیں چیک کروائے کہ کہیں اس بینک اکاؤنٹ میں اسکیم کی قسط تو نہیں جمع ہو گئی ہے ؟
وزیر اعلیٰ نے اپنی لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ایکحا ایک قسط جمع کرا دی ہے۔زیادہ تر خواتین کی پریشانی کا سبب بینک اکاؤنٹ آدھار ائے لنک نہیں ہونے سے اور کی بینکوں میں اکاؤنٹ ہونے جی وجہ سے ہے۔
وزیر اعلیٰ نے اپنی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں اس اسکیم کی رقم ضابطہ اخلاق شروع ہونے سے پہلے جمع کرا دی ہے۔
یہ وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے اور نائب وزرائے اعلیٰ شری اجیت پوار ، شری دیویندر فڈنویس کا وعدہ ہے، اور اپنے وعدے کو پورا بھی کیا ہے۔
رہا سوال آنے والے اسمبلی چناؤ میں کس اُمیدوار کو ووٹ دیں؟ یہ آپ تمام لاڈلی بہنوں کو پرنس سماچار کے ذریعے بتا دیا جائے گا۔
حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل
پرنس سماچار 9370664181
Comments
Post a Comment