آج لاکھوں لاڈلی بہنا حاجی عارف انجم کے ساتھ جٹ گئی ہیں۔" اُن کا ایک ایک کام کر کے دینا میرا فرض ہے۔"
مالیگاؤں ،وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے ضروری اور اہم اطلاع یہ ہے کہ جن جن لاڑکی بہنوں کو ابھی تک اس اسکیم کے تحت پہلی قسط سے پانچویں قسط تک ان کے بینک اکاؤنٹ میں 7500 ہزار روپے تک آ چکی ہے،اُنہیں وزیر اعلیٰ کی طرف سے دیوالی گفٹ اور بونس کب اور کیسے ملے گا، یہ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے۔
اسی طرح ابھی تک جن لاڈلی بہنوں کو ایک بھی قسط نہیں ملی ہے، یا ایک سے زیادہ قسط نہیں ملی ہے، اُنہیں ایک ایک قسط دلانے کی ذمے داری شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن اور ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل نے اپنے سرِ لی ہے۔
اپوزیشن لیڈران کے الیکشن کمیشن کو اس یوجنا کے خلاف شکایت درج کرانے سے،الیکشن کمیشن نے اس یوجنا کی تمام قسطیں منجمد کر دی ہیں۔ آپ کی تمام رقومات بینک کے سینٹرل ہیڈ آفس میں جمع ہیں ۔ آپ کو وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کی تمام قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اسمبلی الیکشن کے بعد یعنی 23 نومبر کے بعد ملے گی۔
جن لاڑکی بہنوں کا بینک kyc نہیں ہو سکا ہے، یا جن کے بینک اکاؤنٹ میں کوئی دشواری ہے،اُن کے لیے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن نے وزیر اعلیٰ سے بات کی۔ آپ نے ہمیں ناسک کے تمام بینکوں کے LDM صاحب سے کانٹیکٹ کرنے کو کہا ۔
اس فاؤنڈیشن کے ذمے دار حاجی عارف انجم اور احتشام بیکری والے نے ناسک کے LDM سے بات کی،انہوں نے مالیگاؤں کی تمام بینکوں کی میٹنگ لیے کر مالیگاؤں کی تمام خواتین کی بینک کی دشواریوں کو حل کرنے کی بات کی، جو دو تین دنوں کے اندر راؤنڈ ٹیبل میٹنگ کر کے چرچا کر کے اس کا حل نکال لیا جائے گا۔
ایسی تمام خواتین جن کے بینک kyc میں دشواری ہو وہ
احتشام بیکری والے کی آفس
عبداللہ نگر ، قریش جماعت خانہ کے پاس
جا کر اپنے تمام ضروری کاغذات کی زیراکس کاپی جمع کرا سکتے ہیں۔
جن اہل خواتین کے معاملات reject ہو گئے ہیں یا pending ہیں وہ بھی اپنے کاغذات کی زیراکس کاپی اسی آفس میں آ کر جمع کرا دیں
یاد رہے مالیگاؤں کی کئی لاکھ لاڈلی بہنا آج ہمارے ساتھ رابطہ میں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر خواتین کو ٹوٹل 7500 روپیہ کا وظیفہ مل چکا ہے۔ جن کا فورم approved ہے یا kyc کی وجہ سے منظور نہیں ہوا، اُن کی ایک ایک قسط دلا دی جائے گی۔یہ وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ اور حاجی عارف انجم کا وعدہ ہے۔ آپ لوگ اطمینان رکھئے، صبر کیجئے۔ انشا اللہ آپ کی ایک ایک قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرا دی جائے گی ۔
اس ضمن میں آپ لاڈلی بہنا مجھے فون مت کیجئے۔ میرے whatsapp نمبر 9370664181 پر WhatsApp کیجئے ۔ اگر آپ کو whatsapp کرنا نہیں آتا تو کسی بھی آن لائن/ موبائل کی دکان پر جا کر WhatsApp کرائیں۔
یاد رکھو لاڈلی بہنا آپ کے لیے صرف ایک اسکیم نہیں ہۓ، ایسی درجنوں مرکزی/ریاستی سکیمیں ہیں ، جن کے توسط سےآپ اپنا اور اپنے بال بچوں کا مستقبل روشن اور تابناک کر سکتے ہیں۔ انشا اللہ آپ کا یہ لاڈلا بھائی آپ لوگوں کو مرکزی/ریاستی تمام فلاحی اسکیموں سے روشناس کرائے گا۔
مجھ نا چیز کے صحت کے لیے دعا کیجئے،تا کہ میں آپ تمام لاڈلی بہنوں کی خدمات کرتا رہوں ۔ اللہ حافظ
حاجی عارف انجم صدر، شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
پرنس سماچار 9370664181
Comments
Post a Comment