مالیگاؤں کی تمام لاڈلی بہنوں کے مسائل کو وزیر اعلیٰ سے مل کر حل کرواؤں گا۔ حاجی عارف انجم
مالیگاؤں ، وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اُن کے تمام مسائل کو دور کرنے کے لیے کل بروز منگل کو شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کا ایک وفد صدر حاجی عارف انجم کی قیادت میں ممبئی جا کر وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی سے ملاقات کر کہ اُن کی تمام دشواریوں کو وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھ کر اُنہیں حل کروائے گا۔
میری تمام لاڈلی بھنوں سے گزارش ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں۔ آج ممبئی کا ماحول الیکشنی ہے۔ ایسے ماحول میں وزیر اعلیٰ کی ملاقات نا ممکنات میں ہے۔ اس کے بعد بھی آپ کر یہ بھائی انشا اللہ آپ کے مسائل کو حل کروا کر ائے گا۔
ممبئی سے واپس آنے کے بعد آپ تمام لاڈلی بھنوں کو ایک مرتبہ پھر بلا کر اُن کے سامنے ممبئی دورے کی روداد پیش کروں گا۔
میری صحت کے لیے دعا کریں۔
اللہ آپکی کاوشوں کو قبول فرمائیں آمین
ReplyDelete