مالیگاؤں کی تمام لاڈلی بہنوں کو اُن کے لاڈلے بھائی کی خوش خبری کا پیغام اور دعا کی درخواست
وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں، ممبئی سے وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے کی آ آپ تمام لاڈلی بہنوں کے لیے یہ خوش خبری آئی ہے کہ اُنھوں نے انہوں نے اپنی 2 کروڑ 40 لاکھ لاڈلی بہنوں کے ممبئی کے سینٹرل بینک میں پچھلی تمام قسطیں ، یہاں تک کہ اکتوبر،نومبر کی ایڈوانس قسط جمع کرا دی ہے۔ اسی کے ساتھ دیوالی بونس کے نام پر 3000 ہزار / 5500 روپے تک کے جمع کرائیں دیے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ آپ کی یہ تمام قسطیں ، دیوالی بونس کے ساتھ آپ کے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے ۔ مگر کیا کریں، ہمارے ساتھ آپ کے سوتیلے بھائی ( اپوزیشن ) بھی ہیں جو اس ضمن میں الیکشن کمیشن کو کاڑی کرتے رہتے ہیں، اسی وجہ سے آپ کے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں یہ قسط/قسطیں اور دیوالی گفٹ جمع نہیں ہو پاتی۔
چلو کوئی بات نہیں۔ اگر دیر آیا تو درست آیا کے مصداق آپ لوگوں کے بینک اکاؤنٹ میں یہ قسط جمع ہو جائے گی۔
میری مالیگاؤں کی تمام لاڈلی بہنوں سے مؤدبانہ گزارش ہےکہ آپ لوگ آنے والے مہاراشٹر اسمبلی کے چناؤ میں ہماری مہا یوتی سرکار کی ہی سرکار بنے ایسی دعا کریں ، تا کہ لاڈلی بہنا کی جاری اسکیم جاری رہے اور اس میں ہم لوگ کئی پٹ اضافہ کر سکیں۔
حاجی عارف انجم ، صدر، ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل
Comments
Post a Comment