مالیگاؤں سینٹرل کی تمام لاڈلی بہنوں کو وزیر اعلیٰ شندے کا پر مسرّت پیغام۔
وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے کا مالیگاؤں کی تمام لاڑکی بہنوں کے نام پرمسرّت پیغام۔ میری تمام اہل لاڑکی بہنوں کی ایک ایک قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہوجائے گی۔ آپ تمام لوگ اطمینان رکھیں۔ اور بے فکر رہیں۔ مہاراشٹرا کی 2 کروڑ 40 لاکھ لاڑکی بہنوں کی نومبر مہینے تک کی ایک قسط مہا یوتی سرکار نے الیکشن ضابطہ اخلاق لگنے سے قبل مہاراشٹر کی تمام ریاستی بینکوں میں جمع کرا دی تھی۔جس کی نومبر مہینے تک کی ایڈوانس قسط زیادہ تر لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ جمع ہو گئی اور زیادہ تر لاڈلی بہنوں نے اپنے بینک اکاؤنٹ سے نکال بھی لیا ہۓ۔
وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہنا کا پیسہ میری لاڈلی بہنا کے ہی استعمال میں ائے، اس کے لیے لاڈلی بہنوں کا ذاتی اکاؤنٹ kyc کے ساتھ شرط رکھی گئی تھی۔ کچھ لاڈلی بہنوں نے اپنے پرانے جوائنٹ بینک اکاؤنٹ کا نومبر اور بغیر kyc کیے دے کر بڑی غلطی کر دی اور اُن کے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں قسطیں نہیں آئیں ۔
الیکشن کمیشن کے پاس اپوزیشن کے لیڈروں نے جا جا کر آپ کی اس اسکیم کو غلط انداز میں بتا کر الیکشن کمیشن کو اس اسکیم کے خلاف بھڑکا دیا ہے۔ اس لیے وقتی طور پر باقی بچی لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ کی ایک/ ایک سے زائد قسط جمع نہیں ہو سکی۔
مالیگاؤں سینٹرل اور آؤٹر کی میری تمام لاڈلی بہنوں سے اپیل ہے کہ آپ تمام لوگ آنے والے 20,نومبر کے اسمبلی چناؤ میں میرے بتائے اُمیدوار کو چن کر لائیں تا کہ وہ آنے والی اسبملی میں میرے ساتھ قدم بہ قدم ملا کر آپ تمام لاڈلی بہنوں کی ماہانہ قسط اور اس میں کئی پٹ کے اضافہ کرنے میں میرا ساتھ دے
مالیگاؤں آؤٹر میں شیو سینا کے اُمیدوار شری دادا بھوسے جن کا نشان تیر کمان ہے اس پر زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر اُنہیں کامیاب کریں ۔
مالیگاؤں سینٹرل کے حالات جاننے کے بعد میں آپ تمام لاڈلی بہنوں کو بتاؤں گا کہ کس اُمیدوار کو آپ کو ووٹ کرنا ہے۔
آج آپ لاڈلی بہنوں کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم ممبئی میں میرے ساتھ لگے ہیں، اور بار بار آپ کی تکالیف کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔ آپ تمام لاڈلی بہنوں کی تمام تکالیف کو میں انشا اللہ دور کر کے آپ کے مستقبل کو تابناک بنا دوں گا۔
حاجی عارف انجم صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل
ممبئی بال ٹھاکرے شیو سینا بھون سے
Comments
Post a Comment