مالیگاؤں کی لاڈلی بہنیں میرے لیے دعا کریں، میں میری تمام لاڈلی بہنوں کے وکاس کاموں میں ساتھ ساتھ ہوں ، وزیر اعلیٰ شندے


 مالیگاؤں کی میری لاڈلی بہنوں، کل میں نے پرنس سماچار کے ذریعے آپ تمام لاڈلی بہنوں سے خطاب کیا اور کہا کہ آپ تمام لاڈلی بہنیں بے فکر رہیں، جن کی آج تک کی تمام قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو کئی ہے، اُنہیں دیوالی بونس اور آگے کی تمام قسطیں کئی پٹ بڑھوتری کے ساتھ ملیں گی، یہ آپ کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے کا وعدہ ہے۔ اور جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک ایک بھی قسط/ ایک یا دو قسط جمع ہوئی یا نہیں ہوئی وہ لاڈلی بہنیں اپنے بینک اکاؤنٹ چیک کر لیں۔ 

آپ کا بینک اکاؤنٹ کہیں جوائنٹ اکاؤنٹ تو نہیں ؟

آپ کا بینک اکاؤنٹ ekyc کیا ہے یا نہیں، اسے فوراً درست کروالیں ۔

آپ نے بینک اکاؤنٹ نمبر کسی دوسرے شخص کا تو نہیں دیا؟

آپ نے اپنے فورم درست بھروائے ہیں یا نہیں ؟

آپ نے جس آدھار سینٹر سے فورم بھرواے ہیں، وہ رجسٹرڈ ہے یہ نہیں ؟ ( مجھے ایسی بھی معلومات ملی ہے کہ فورم بھرنے کے نام پر کئ سوشل اور سیاسی اداروں نے اپنی دکانیں کھول لی تھی اور فورم بھرنے کے نام پر آپ لوگوں سے کافی روپیہ لیا ہے، اُن اداروں کی بھی جانچ پڑتال جاری ہے، اُن پر بھی حکومتی کارروائی ہو گی )

20 نومبر کو ریاستی اسمبلی کا الیکشن ہے، جس کا رزلٹ 23 نومبر کو نکلے گا۔ اس کے بعد آپ تمام لاڈلی بہنا اپنے بینک اکاؤنٹ بینک جا کر چیک کروا لیں ۔ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں آپ کی قسط/ قسطیں جمع ملے گی۔

دوسری بات مجھے پتہ چلا ہے کہ مالیگاؤں سینٹرل سے مہا یوتی سرکار کے کسی بھی پارٹی کے اُمیدوار نے اپنا اُمیدواری فورم نہیں بھرا ہے۔ زیادہ تر آزاد اُمیدوار میدان میں ہیں۔ 

مالیگاؤں آؤٹر سے مہا یوتی سرکار کے دادا بھوسے جی کو ہم نے اپنا اُمیدوار ڈیکلیئر کیا ہے۔ آپ تمام مالیگاؤں آؤٹر کی لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ دادا بھوسے کے تیر کمان نشان پر اپنے قیمتی ووٹ دے کر اُنہیں زیادہ سے زیادہ ووٹوں سے کامیاب کریں 

مالیگاؤں سینٹرل میں فیصلہ آپ تمام لاڈلی بہنوں کو کرنا ہۓ کہ آپ کس لائق اُمیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب کریں آگے میری مہا یوتی سرکار کے ساتھ رہ کر آپ کی لاڈلی بہنا اسکیم کو مزید کامیابی سے ہم کنار کرنے میں میری مدد کرے ۔ 

اسکے لیے میری آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم جو فی الحال میرے ساتھ پرچار  دورے پر ہیں اُن سے بات چیت ہو چکی ہے۔ وہ آپ لوگوں کے درمیان آ کر آپ لوگوں سے رائے جان کر فیصلہ کریں گے۔ 

آج اُمیدواری فورم چھاننی ہونے والی ہے۔ آپ تمام میری لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ میرے حق میں دعا کریں۔ آپ کی دعائیں میرا قدم قدم پر ساتھ دیتی ہیں۔

حاجی عارف انجم ، پرنس سماچار ممبئی بال ٹھاکرے شیو سینا بھون سے

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع