وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی نے حاجی عارف انجم اور سنگھٹناؤں کی شکشک سيوکوں کی تنخواہ میں اضافے کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے دیا


 مالیگاؤں ، یہ خبر ٹیچر حلقے میں باعث مسرت ہے کہ جن شکشك سیوک ٹیچروں کو ابھی تک جو 20 فی صد تنخواہ مل رہی تھی وہ 40فی صد ہو گئی ہے۔ اس کے لیے حاجی عارف انجم صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل نے وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے  صاحب کو باربار یاد دھانی کروائی۔ وزیر اعلیٰ نے کل ہوئی اپنی کیبنیٹ میٹنگ میں رکھ کر ٹیچر حضرات کی سنگھٹنا کی اور ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل کی اس ڈیمانڈ کو رکھتے ہوئے ایک رائے سے پاس کروا لیا۔ ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس ،نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت پوار اور منتری منڈل کے تمام وزراء کے بہت بہت شکر گزار ہیں۔ جس کام کو پچھلی کئی سرکاروں نے اپنے لمبے ٹرم میں پورا نہیں کیا اسے شنڈے شندے سرکار نے پہلے %20 ہماری ڈیمانڈ پر پورا کرتے ہوئے ہماری ہی ڈیمانڈ پر %40 کر دیا۔ 

 ایکناتھ شندے جي کی شکسک سیوک کی اس ڈیمانڈ کی فائل میں سب سے اوّل ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل کا ڈیمانڈ ،لیٹر سب سے اول صحافی پر ہے۔تقریبا دو سال قبل جب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی مالیگاؤں کے دورے پر آئے تھے، شکشک سیواکوں کے %20 ڈیمانڈ کو ہم نے وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھا تھا، جسے آپ نے پورا کرتے ہوئے %40کے دیمانڈکو بھی پورا کر دیا۔ 

انشاءاللہ وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ اور منتری منڈل کے وزراء ان شکشکّ سيوکوں کو اُن کی مُکمل تنخوا ہ کے ڈیمانڈ کو  بھی پورا کریں گے۔ شکشک سيوکوں کو گھبرانے کے ضرورت نہیں ۔ 

آپ لوگ میری  صحت لیے دعا کریں، انشاءاللہ آپ کا یہ لاڈلا بھائی آپ لوگوں کے جائز حق کو کسی بھی صورت میں حکومت وقت سے لڑ جھگڑ کر دلا کر رہے گا۔ یہ میرا وعدہ ہے۔ شکریہ اللہ حافظ

حاجی عارف انجم صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل 

پرنس سماچار مب 9370664181

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع