آج شہر کی تمام لاڈلی بہنیں حبیب لانس کی سمت میں۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی


 مالیگاؤں ۔ وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ اور میری لاڈلی بہنوں حبیب لانس کے آج کے " رہنمائی کیمپ " میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی گزارش کرتا ہوں۔

آندھی آئے یا طوفان، یازبردست  بارش آج کوئی بھی موسم ہماری لاڈلی بہنوں کو اس پروگرام میں آنے سے نہیں روک سکتا۔

آج کے اس " رہنمائی کیمپ " میں حاضرین مجلس کو مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار کے تازہ ترین تحفہ سے روشناس کرایا جائے گا۔ 

یاد رہے اس " رہنمائی کیمپ " میں نئے فورم جگہ پر بھر کر اُن کا بینک اکاؤنٹ کھولوا کر اُنہیں وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا سے تمام قسطیں دلوائی جائیں گی۔ 

اس سے بہترین موقع میری لاڈلی بہنوں کو پھر کبھی نہیں ملے گا۔ 

اپنی تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر تمام لاڑکی بہنیں اس " رہنمائی کیمپ " میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں ۔ 

 نوٹ : نئے فورم بھرنے کے لیے اور بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ااپنے ساتھ تمام کاغذات کی original اور Xerox  کاپی دھیان سے ساتھ میں لائیں 

حبیب ھال کی صاف صفائی کا خواتین پورا خیال رکھیں

حبیب لانس میں شور و غل نہ کریں۔ خاموشی قائم رکھیں۔ 

حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل 

پرنس سماچار مب 9370664181

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع