وزیر اعلیٰ کی لاڈلی بہنوں کو خواتین کی تمام اسکیموں جیسے لاڈلی بہن یوجنا، نیک لاڈلی یوجنا، مفت گیس سلینڈر یوجنا،الیکٹرونک رکشا یوجنا جیسی یوجناؤں سے فائدہ اٹھانے کی گذارش


 ممبئی، مہاراشٹر راجیہ کے وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے ،نائب وزرائے اعلیٰ شری اجیت پوار ،شری دیویندر فڈنویس نے ریاست کی تمام لاڈکی بہنوں کو دیوالی کے گفٹ کے روپ میں اکتوبر اور نومبر کی دو مہینوں کی  قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی ہے۔ زیادہ تر خواتین نے اس رقم کو اپنی بینک اکاؤنٹ سے نکال بھی لیا ہۓ۔ جن خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں یہ دیوالی گفٹ جمع نہیں ہوئی ہے وہ اپنی شکایت

1.نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت پوار کے whatsapp نمبر 9861717171  پر whatsapp کریں

اور اس کی ایک کاپی پرنس سماچار کے WhatsApp نمبر 9370664181 کو بھیجیں.

ابھی تک مہا یوتی سرکار نے اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں 7500 ہزار روپے جمع کیے ہیں۔ جن لاڈلی  بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک ایک بھی قسط یا کچھ قسطیں جمع نہیں ہوئی ہیں وہ اس کی شکایت اوپر دیئے whatsapp نمبر پر روانہ کریں ۔ 

یاد رہے وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ نےوعدہ کیا ہے کہ  اپنی لاڈلی  بہنوں کی ایک ایک قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کی جائے گی ۔

وزیر اعلیٰ اور وزرائے نے اپنی لاڈلی بہنوں سے یہ بھی وعدہ کیا ہۓ کہ یہ رقم کچھ دِنوں بعد دوگنی بھی ہو سکتی ہے۔

اسی کے ساتھ وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی لاڈلی بہنیں دیگر اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں جیسے

1,مفت گیس سلینڈر کی یوجنا( جن جن خواتین نے اپنے گیس کنکشن کو ekyc کرا لیا ہے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں ایک گیس سلینڈر کی رقم بھی آ چکی ہے۔)

2..نیک لاڈلی یوجنا( جس کے تحت بچی کو پیدائش سے لیے کر 18 سال ہونے تک ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے قریبی آنگن وادی آفس میں جا کر اپنی بچیوں کا مستقبل روشن کریں ۔)

3. اگرآپ کی بچی کسی بھی شعبے میں گریجویشن کرتی ہے، یا پوسٹ گریجویشن کرتی ہے تو اس کی کالج کی ٹوٹل فیس معاف ہو جائے گی۔ 

4. اگرآپ کی بچی کو الیکٹرونک رکشا کی ضرورت ہے تو اس میں  بھی وزیر اعظم e۔rikshaw یوجنا کے تحت زبردست رعایت ملنے والی ہے۔

5. آپ کی OBC  بچیوں کو non creamy layer سرٹیفکٹ کی 8لاکھ سالانہ انکم کو 15 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے،جس سے OBC رکھنے والی بچیوں کو زبردست فائدہ ہو گا

       مہاراشٹر سرکار کی خواتین کی ان تمام فلاحی اسکیموں سے مالیگاؤں کی خواتین کیسے فائدہ اٹھائیں، اس کے لیے مالیگاؤں شہر کے ایک اہم تعمیری لیڈر سے ہماری گفتگو جاری ہے، کچھ ہی دنوں میں ہم خواتین کا ایک جلسہ لیے کر تمام خواتین کی رہنمائی کریں گے۔

حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل

پرنس سماچار مب9370664181

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع