میرے تمام latest بلاگر اور ویڈیو کلپ کو زیادہ سے زیادہ لاڈلی بہنیں دیکھیں اور شیئر کریں

 

وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے اہم خبر یہ ہےکہ15 اکتوبر سے ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد بھی وزیر اعلیٰ لاڈلی بھڑن یوجنا میں تمام اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں قسط آتی رہے گئی،یہاں تک کہ دیوالی بونس کے لیے جو خواتین اہل ہیں، اُنہیں بھی دیوالی گفٹ کی رقم ملے گی ۔آپ اطمینان رکھئے ، صبر کیجئے۔آپ کی ایک ایک قسط شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم اور احتشام بیکری والے آپ کو دلوا کر رہیں گے۔

تین مفت گیس سلینڈر کی رقم آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ائے گی بشرطیکہ

 آپ کا گیس کنیکشن kyc لنک ہے

 اور آپ کا گیس کنیکشن کارڈ لا بھارتی خاتون کے نام پر ہے، یا اس کے نام ٹرانسفر ہوا ہے۔

 بہت سی گیس ایجنسیوں کی شکایت یہ ہے کہ وہ kyc اور نام ٹرانسفر کے لیے الگ الگ بہانہ بنا رہے ہیں۔ آپ کو اُنہیں بتانا ہے کہ اگر آپ یہ کام نہیں کر سکتے تو ہم وزیر اعلیٰ کو 9861717171 پر شکایت کریں گے۔

دیوالی گفٹ کے نام پر ہر لاڈلی بہنا کے اکاؤنٹ میں وزیر اعلیٰ نے 3000, روپے ضابطہ اخلاق لگنے سے پہلے ہی جمع کرا دیے ہیں۔ یہ دیوالی گفٹ اُن لاڈلی بھنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ائے گا، 

1.جن کا نام لا بھارتی یوجنا میں ہے

2.جن کے آدھار کارڈ ، بینک اکاؤنٹ سے لنک ہیں

3.جنہیں اس یوجنا کی تین قسط میل چکی ہۓ

اسی کے ساتھ تین مفت گیس سلینڈر کا 2500 ہزار روپیہ بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گا 

جن خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک ایک بھی قسط جمع نہیں ہوئی ہے اور

جنہوں نے اپنے آدھار کارڈ لنک کر لیے ہیں

جن کا جوائنٹ بینک اکاؤنٹ نہیں ہے

جن کے ایک سے زیادہ بینک میں اکاؤنٹ نہیں ہیں

وہ اپنی شکایت کسی  آن لائن کی دکان پر جا کر 9861717171 پر whatsapp شکایت درج کرائیں۔

انشا اللہ آپ کی ایک ایک قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی ۔ 

میری لاڈلی بہنوں سے شکایت ہے کہ ہمارے بلاگر اور ویڈیو کلپ کو زیادہ سے زیادہ بہنیں دیکھیں اور like اور شئیر کریں۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں میری لاڈلی بہنیں میرے بلاگر اور ویڈیو کلپ کو نہیں دیکھ رہی ہیں۔ ہم آپ کو وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کی تمام اپڈیٹ کو آپ کی نظروں میں لاتے ہیں ۔

حاجی عارف انجم صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن 

پرنس سماچار 9370664181

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع