تمام لاڈلی بہنوں سے حاجی عارف انجم کی اپیل، پلیز مجھے فون نہ کریں ، صرف whatsapp کال کریں۔انشاءاللہ آپ کی شکایتوں کو فوراً دور کیا جائے گا۔


 مالیگاؤں میری تمام لاڈلی بہنوں سے اپیل ہے کہ مجھے کسی بھی معاملے میں فون نہ کریں ، اپنی شکایت whatsapp کے ذریعے بھیجیں۔ انشاءاللہ آپ کی شکایتوں پر فوراً کاروائی ہو گی۔ میری طبیعت خراب ہے، ڈاکٹروں نے مجھے سخت آرام کا مشورہ دیا ہے۔ آپ کے تعلق جو بھی کرنٹ معلومات مجھے حکومت مہاراشٹرا سے ملے گی، اسے میں فوراً آپ لاڈلی بہنوں کے درمیان whatsapp کے ذریعے شئیر کروں کا،یہ میرا وعدہ ہے ۔

آپ لوگوں کے تعلق سے کرنٹ اپڈیٹ یہ ہے کہ شندےسرکار نے اُن خواتین کو جو اس اسکیم میں اپنے فورم نہیں بھر سکے تھے  اُن کے لیے کل سے 5 دِنوں کے لیے فورم قبول کرنا شروع کر دیا ہے۔ 

ان خواتین کی آواز  کو حکومت وقت سے ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل اور شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن نے پہنچایا  تھا، جسے وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے نے قبول کرتے ہوئے اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے 5 دِنوں کا اضافہ کر کے وہ اہل خواتین جو فورم بھرنے سے محروم رہ گئے تھے، اُن کو ایک آخری موقع 5 دِنوں کا دیا ہے

وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے ،نائب وزرائے اعلیٰ شری اجیت پوار ، شری دیویندر فڈنویس کی لاڈلی بہنوں کو ان حضرات کو اپنی دعاؤں سے نوازنا چاہئے،۔ جس میں حاجی عارف انجم کو بھی شامل کریں

حاجی عارف انجم ،صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل 

پرنس سماچار مب 9370664181

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع