31 دسمبر سے پہلے تمام لاڈلی بہنوں کی بقیہ قسطیں اور جاری مہینے کی قسط جمع ہو جائے گی،بشرطِ کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ approved اور آدھار کارڈ سے لنک ہے۔


 ممبئی، مالیگاؤں کی میری تمام لاڈلی بہنوں کے بڑی خوشی کی بات ہے کہ اگر آپ کا فورم approved ہے اور آدھار کارڈ بینک سے لنک ہے تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 31دسمبر سے پہلے تمام بقیہ قسطیں اور جاری مہینے کی قسط جمع ہو جائے گی۔

آپ اپنے بینک اکاؤنٹ سے آدھار کارڈ لنک لیے ہیں اور اسے چیک کرنا ہے تو آپ گوگل سرچ پر جا کر NPCI کی ویبسائٹ پر چیک کر سکتے ہیں یا کسی بھی موبائل کی دکان پر جا کر چیک کروا سکتے ہیں

اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہوا ہے تو آپ فوراً پوسٹ آفس میں جا کر اپنا نیا اکاؤنٹ کھولوا سکتے ہیں۔( پوسٹ آفس میں ایک دن کے اندر آپ کا اکاؤنٹ لنک ہو جاتا ہے ) اگر آپ نے یہ کام نہیں کیا تو آپ کا فورم پینڈنگ میں جا سکتا ہے۔ جو آپ کے لیے دشواری کا سبب ہو سکتا ہے۔ 

آنے والی منتری منڈل کی میٹنگ میں آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کی ڈیمانڈ پر دوبارہ نئے فورم بھرنے کی شروعات ہو سکتی ہے، اس بات کا اعلان ہم ہمارے چینل کے ذریعے کریں گے۔ آپ لوگ اپنے ضروری کاغذات تیار رکھیے اور اپنا بینک اکاؤنٹ پوسٹ آفس میں جا کر کھولوالو۔ عین ٹائم پر بھاگ دوڑ کرنا نہیں پڑے گی۔

اپنا خود کا aneroid موبائل خریدیں،اپنے کسی بھی پہچان والے یا رشتے دار کے موبائل کے استعمال سے پرہیز کریں

میں آپ کو بار بار کہ رہا ہوں کہ پانچ قندیل پر ساتارکر جیولرز کی گلی میں اروند كلفي کے اُوپر بچت گٹ کی آفس میں جا کر بچت گٹ بنا لیجیۓ۔اس کے بعد اپنے لاڈلے بھائی سے کانٹیکٹ کیجئے۔ میں آپ لوگوں کو " لکھ پٹی دیدی " بنوا دوں گا۔ میری ایک ایک لاڈلی بہن لکھ پٹی ہو جائے گی۔

انشا اللہ 

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع