ناگپور اجلاس کے پہلے ہی دن میری لاڈلی بہنوں کے وظیفہ میں ایک ہزار 400 کروڑ کی اضافی رقم ڈال کر مہا یوتی سرکار نے اپنا وعدہ پورا کیا، بہت جلد آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے آنا شروع ہو جائیں گے۔

 وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ اور میری لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ " صبر کا پھل میٹھا ہوا ہۓ " آج کے ناگپور کے اسمبلی اجلاس میں 1400 کروڑ روپے کا ایکسٹرا بجٹ دیا گیا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ مہا یوتی سرکار نے اپنی لاڈلی بہنوں سے وظیفہ میں جو 600 روپے کے اضافہ کا وعدہ کیا تھا،وہ انشا اللہ پورا ہونے جا رہا ہے۔

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم آپ لوگوں کو بار بار یہ بھروسہ دلا رہا تھا کہ ، تھوڑا صبر کرو۔آپ کا بڑھوتری کے ساتھ وظیفہ وزارت کے بنتے ہی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہونا شروع ہو جائے گا۔ 

آج اسمبلی اجلاس میں یہ بڑھوتری منظور ہوئی ہے،  تمام پروسیسر ہونے کو کچھ دن لگیں گے،اس کے بعد آپ کے بینک اکاؤنٹ میں پھٹا فت 2100 روپے اور بقیہ قسطیں آنا شروع ہو جائیں گی۔

اس دوران آپ اپنے بینک اکاؤنٹ درست کر لیں اور اسے آدھار سے لنک کروا لیں ۔

اور ہو سکے تو پانچ قندیل پر جا کر بچت گٹ آفس، اروند کولفي کے اُوپر ، کاپسے گلی میں بچت گٹ کی معلومات حاصل کر کہ بچت گٹ کی تشکیل کر لیں ، جو آپ کے فیملی کے پالن پوسن میں مدد کرے گا۔

آپ کا لاڈلا بھائی ، حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع