دیویندر فڈنویس مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ , 5 دیسمبر کو شام 5 بجے آزاد میدان پر حلف برداری
ممبئی، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے نام پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی آج کی میٹنگ میں ایک رائے سے دیویندر فڈنویس کا نام طہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شری نریندر مودی ، وزیر داخلہ شری امت شاہ ، مرکزی وزراء اور پورے بھارت کی تمام بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعظم کے بیچ دیویندر فڈنویس کو وزارت عظمیٰ کی حلف برداری کی جائے گی۔ آپ کے ساتھ نائب وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے ،اور اجیت دادا پوار کی بھی حلف برداری کی جائے گی۔ اسی کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی ،شیوسینا اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے وزراء کی بھی حلف برداری ہو گی۔
کل وزارت کے ڈیکلیئر ہونے کے بعد لاڈلی بہنوں کی دیسمبر کی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں ڈال دی جائے گی ۔
پرنس سماچار
Comments
Post a Comment