اگر لاڈلی بہنوں کا بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک ہے اور approved کا میسج آیا ہے تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ہر حالت میں قسط ائے گی


 مالیگاؤں ، میری تمام لاڈلی بہنوں، وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کی تمام بقیہ اور جاری مہینے کی قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں،بشرطِ کہ 

آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک ہے

آپ کو approved کا میسج آ گیا ہے۔

دسمبر ختم ہونے سے پہلے آپ کی تمام بقیہ قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔ آپ لوگ تھوڑا صبر کیجئے۔ کل اور آج مہاراشٹر گورنمنٹ نے قریب 1 کروڑ لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں بقیہ اور جاری مہینے کی قسط ڈال دی ہے اورلاڈلی بہنوں نے اسے اپنے بینک اکاؤنٹ سے نکال بھی لیا ہۓ۔

مسئلہ صرف اُن لاڈلی بہنوں کا ہے،جنہوں نے اپنے بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک نہیں کیے ہیں اور جنہیں approved کا میسج نہیں آیا ہے۔

اس لیے تمام لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے موبائل کے میسج پر نظر رکھیں اور اگر آدھار لنک نہیں ہۓ تو اسے جلد از جلد آدھار لنک کروا لیں ۔ نہیں تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک بھی قسط نہیں ائے گی۔

اپنے خود کا aneroid موبائل خریدیں۔ آگے آپ کو ریاستی اور مرکزی معتدد اسکیموں سے فائدہ اٹھانا ہے۔

بچت گٹ بنائیں( پانچ قندیل پر ستارکر جیولرز کی گلی میں اروند کلفي کے اُوپر جا کر اس اسکیم کی معلومات لیے کر بچت گٹ بنائیں اور پھر اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم سے رابطہ قائم کریں ۔ انشا اللہ میں آپ لوگوں کو ' لکھ پتی دیدی ،' یوجنا سے جوڑوا کر ایک ایک لاڈلی بہن کو لکھ پتی دیدی بنا دوں گا۔

نوٹ اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں بقیہ یا جاری مہینے کی قسط آئی ہے تو whatsapp کے ذریعے مجھے اطلاع دیں

آپ کا لاڈلا بھائی ، حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع