تمام لاڈلی بہنوں کی دسمبر اور گزشتہ بقیہ قسطیں انشا اللہ بہت جلد جمع ہو جائیں گی۔ تھوڑا انتظار۔


 مالیگاؤں، میری مالیگاؤں کی تمام لاڈلی بہنوں سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ وہ صبر کریں۔ صبر کا پھل میٹھا اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔ 

آپ لوگوں کی دعاؤں کے طفیل ریاست میں مہا یوتی سرکار کی فل میجارٹی آیا گئی۔مگر بھاجپا کی بہت زیادہ اُمیدوار چن کر ائے، اس وجہ سے مہا یوتی سرکار نے ایک رائے سے بھاجپا کے دیویندر فڈنویس کو وزیر اعلیٰ اور آپ کے لاڈلے بھائی ایکناتھ شندے کو نائب وزیر اعلیٰ بنایا۔آپ کا لاڈلا بھائی ایکناتھ شندے بہت سادہ آدمی ہۓ۔ وہ اپنے ڈھائی سالہ دور میں ایسا کیا کہ جو اس کے دروازے پر گیا خالی ہاتھ نہیں آیا۔ اُنہوں نے دل کھول کر لاڈلی بہنوں، لاڈلے بھائی ، لاڈلے کسان، لاڈلے عمر رسیدہ افراد کا کام کیا ہے۔ جیتنے فیصلے شری ایکناتھ شندے جی نے اپنے وزارت اعلیٰ کے دور میں لیے ہیں، یہ ایک ریکارڈ ہے۔

دیویندر فڈنویس ایک با اصول آدمی ہۓ۔ آگے پیچھے دیکھ کے فیصلہ لیتے ہیں۔ اُنہیں مرکزی حکومت سے بھی مشورہ کرنا پڑتا ہے۔ شندے صاحب ایسے نہیں تھے، پہلے فیصلہ لیے لیتے تھے اور بعد میں مشورہ کرتے تھے۔

وزیر اعلیٰ لاڈلی بہنوں کی اسکیم 5 سال تک چلے گی۔ یعنی آج کے 1500 روپے کے حساب سے سالانہ 18000 روپے ایک ایک لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو گا، یعنی 5 سالوں میں قریب قریب ایک لاکھ جمع ہونگے۔ یہ رقم آنے سے پہلے بھی آپ تمام لاڈلی بہنوں کا گھر خرچہ تو چل ہی رہا تھا۔تو کیوں نہ اس زائد رقم کا صرف اچھے کام میں کریں، جس کے لیے سب سے بہتر بچت گٹ یوجنا ہے۔اس یوجنا میں شامل ہو کر لاڈلی بہنہیں اپنا خود کہ روزگار جاری کر سکتی ہیں، جیسے سلائی، کڑھائی، بنائی،اور دیگر اور گھریلو کاروبار۔ویسے بھی میری زیادہ تر لاڈلی بہن اپنے گھر بار کو چلانے کے لیے کچھ نہ کچھ کاروبار کرتی ہیں۔ اگر چھوٹے پیمانے میں بچت گٹ کا کام کرتے ہیں تو آپ لوگ ،لکھ پتی دیدی، کے لیے اہل ہو سکتی ہیں، جس کے لیے گورنمنٹ آپ کو 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض دیتی ہے۔ ان پیسوں سے آپ اپنے شوھر اور اہل خانہ کے ساتھ مل کر پڑے سے بڑا کاروبار کر سکتی ہیں۔ ان تمام کاروبار کے لیے گورنمنٹ آپ لوگوں کو مارکیٹنگ بھی فراہم کرتی ہے۔

میری لاڈلی بہنوں، آپ لوگوں کی ایک بھی قسط/ جتنی بھی قسطیں باقی ہیں اور یسمبر کی قسط کچھ ہی دِنوں میں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں آ جائے گا، بشرطِ کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ ekyc ہوا ہے۔ آپ لوگ جلد از جلد اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ ekyc کروا لیں۔سب سے اہم آپ کہ بینک اکاؤنٹ ekyc ہے۔

جن لاڈلی بہنوں نے اکتوبر میں اپنے فورم بھرے ہیں، اور جن کا بینک اکاؤنٹ ekyc ہے،اُن کے بینک اکاؤنٹ میں بچھلےدو مہینے کے 3000 روپے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 

جہاں تک 2100 روپے کی بات ہۓ، اگر آپ کا لاڈلا بھائی شری ایکناتھ شندے وزیر اعلیٰ ہوتا تو وہ سر سکٹ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے ڈالنا شروع کر دیتا۔ دیویندر فڈنویس کا کہنا ہے کہ آگے جب بجٹ کی میٹنگ ہو گی ، اس میں لاڈلی بہنوں کے لیے 2100 روپے کا ٹھہراؤ ہو گا،اس کے بعد ہی یہ بڑھوتری رقم دی جائے گی۔

جن جن لاڈلی بہنوں کو 3000 روپے کی قسط جمع ہو گئی ہۓ،وہ whatsapp کے ذریعے مجھے اطلاع دیں۔بقیہ لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں تمام قسطیں انشا اللہ بہت جلد جمع ہو جائے گی۔ صبر کریں۔

میری لاڈلی بہنوں کو یاد ہو گا کہ لوک سبھا کے الیکشن میں کانگریس کے پپو لیڈر راہول گاندھی نے آپ لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ہر ماہ ہزاروں روپے دال دیں گے۔ اس کے اس وعدے پر مالیگاؤں کے قریب 2 لاکھ ووٹروں نے کانگریس کے اُمیدوار کو ووٹ دیا۔ اس وعدے کا کیا ہوا؟ آپ کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے نے تو الیکشن بعد بھی اپنے وعدے پر قائم ہے۔ لاڈلی بہنوں کی یوجنا پہلے جیسے

حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس مٹر منڈل

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع