میری لاڈلی بہنیں مالیگاؤں کے سیاسی مافیاؤں کا کریکٹ پروگرام کریں گی


 مالیگاؤں ، مالیگاؤں کی زیادہ تر لاڈلی بہنیں آج مہا یوتی سرکار کی طرف سے 7500 ہزار روپے کا وظیفہ حاصل کر چکی ہیں۔ اور دسمبر مہینے کی قسط کا انتظار کر رہی ہیں ۔ آپ لوگوں کی دسمبر مہینے کی قسط میں دیری کی وجہ مہا یوتی سرکار کے منتری منڈل میں دیری ہے ، جو کل 15 دسمبر کو حلف برداری ہو جائے گی۔ اس کے بعد تمام لاڈلی بہنیں اپنی اپنی دسمبر کی قسط اور بقیہ تمام قسطیں حاصل کر پائیں گی۔ 

مہا یوتی سرکار کی بجٹ میٹنگ میں 2100 روپے کی زائد قسط بھی پاس ہو کر انشاء اللہ مارچ مہینے کے بعد آپ کو 2100 روپے کی قسط ملنا شروع ہو جائے گی۔

جن لاڈلی بہنوں نے اکتوبر میں اس یوجنا کا فورم بھرا ہۓ اُن کی اکتوبر نومبر کی قسط مہا یوتی سرکار نے اُن کے  بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا شروع کر دیا ہے۔آپ لوگ اپنے موبائل کے SMS کو دیکھتے رہیے۔ 

میری لاڈلی بہنوں کے لیے مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار اور مرکزی سرکار نے انیک فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں ،جن سے آپ اپنے نو نہالوں اور گھر کا پالن پوسن کر سکتے ہیں،اس کی مکمّل رہنمائی ہم بہت جلد حبیب لانس میں ایک پروگرام لیے کر دینے والے ہیں،جس کی اطلاع آپ لوگوں کو يو ٹیوب، اخبارات اور دونڈی کروا کر دی جائے گی ۔ میری تمام لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ خود اور ساتھ میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ ضرور تشریف لائیں ۔

اس میٹنگ میں جن لاڈلی بہنوں کا بینک ekyc نہیں ہوا ہے

جن لاڈلی بہنوں کا گیس کنیکشن ekyc  ، یا آپ کے ذاتی نام پر نہیں ہوا ہے،ایسی تمام لاڈلی بہنیں اپنے ساتھ اپنے تمام ضروری کاغذات کی زیروکس کاپی( راشن کارڈ ،آدھار کارڈ ،پاسپورٹ سائز فوٹو، گیس کنکشن پاس بک )ضرور لائیں ، انشاء اللہ اُن کے بینک اکاؤنٹ اور گیس کنکشن ekyc جگہ پر کروا کر دیے جائیں گے،جس کے لیے ضروری اخراجات آپ کو ادا کرنے ہونگے۔

دوسری بات اُن لاڈلی بہنوں کا جن کو نیا بینک اکاؤنٹ کھولنا ہے،اُن کا بینک اکاؤنٹ بھی جگہ پر کھول کر دیا جائے گا۔( اس کے بھی ضروری کاغذات آپ کو ساتھ میں لانا ہے۔)

اس اہم میٹنگ میں شہر کے تمام سیا سی مافیاؤں کا بھی correct program کیا جائے گا۔

حاجی عارف انجم ، آپ کہ لاڈلا بھائی

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع