لاڈلی بہنوں کے لیے آپ کے لاڈلے بھائی وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کا پکّے مکانات کا ایک اور تحفہ


 پونے ، بھارت کے وزیر ہاؤسنگ شری شیو راج سنگھ چوہان نے آج پونے میں یہ اعلان کیا کہ ،بھارت کےوزیر اعظم شری نریندر مودی جی نے مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں کے لیے 13 لاکھ پکّے مکانات "وزیر اعظم آواس یوجنا کے تحت دیے جائیں گے" کااعلان کیا ہے۔۔ ابھی تک اس اسکیم کے تحت مہاراشٹر میں صرف 6 لاکھ پکّے مکانات کی اسکیم تھی، مگر ہمارے لاڈلے وزیر اعظم شری نریندر مودی جی نے آج اس میں 13 لاکھ مزید پکّے مکانات کا اضافہ کر کے لاڈلی بہنوں کو ایک اور تحفہ دیا ہے ۔ ہم وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کے بہت بہوت شکر گزار ہیں۔ اس سلسلے میں بہت جلد شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کا ایک وفد مرکزی وزیر شری شی راج سنگھ چوہان سے مل کر اس سلسلے میں مزید معلومات لیے کر اپنی لاڈلی بہنوں کیلئے ایک اور تحفے کا انتظام کرے گا۔

جس کی اطلاع ہم آپ لاڈلی بہنوں کو اخبارات اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے دیں گے ۔

جن جن لاڈلی بہنوں کو وزیر اعظم آواس یوجنا سے پکّے مکانات کی ضرورت ہو وہ whatsapp کے ذریعے ہمیں اطلاع کریں ۔

ایسی مرکزی اور ریاستی سرکار کی درجنوں سکیمیں ہیں جن کا فائدہ ہم ہماری لاڈلی بہنوں کو پہونچنا چاہتے ہیں۔آپ تمام لاڈلی بہنوں سے آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کی آپ سے گزارش ہےکہ آپ لوگ میرے ساتھ جڑے رہیں۔ آپ لوگوں کی خدمت میں میں ہمیشہ بدرجہ اتم کھڑا ہوں

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع