لاڈلی بہنوں کی بقیہ قسطیں آج دوپہر سے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو گئی ہیں، اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا آدھار کارڈ بینک سے لنک ہو


 مالیگاؤں ، میری لاڈلی بہنوں ،میں آپ کو بار بار کہ رہا ہوں، اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک کرو۔ اب آپ کو ہر جگہ بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک کی ضرورت پڑے گی۔ جن جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہیں، اُنہیں نہ لاڈلی بہنوں کی یوجنا کا فائدہ ملے گا، نہ وزیر اعظم آوس یوجنا کا نہ کسی اور یوجنا کا۔
تمام ضروری کام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے آدھار کارڈ لنک کروا لو ۔
جن لاڈلی بہنوں کا الیکشن ضابطہ اخلاق کے درمیان قسطیں روکی تھیں، آج دوپہر سے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں قسط جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔ جہاں تک دسمبر مہینے کی قسط کا سوال ہے وہ بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جلد ہی جمع ہو جائے گی۔ 
مسئلہ کیا ہے، ایک تو سرکار کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی، دوسری سب آپ کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے جیسے نہیں رہتے۔ یہ وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس بہت اصول والا اور بہت سوچ سمجھ کر کوئی بھی فیصلہ لیتا ہۓ۔
بہت سی لاڈلی بہنوں کا عجیب عجیب کمنڈ آیا رہا ہے، ایک تاریخ سے ہمیں ٹھلا رہے ہو، ایسا لگتا ہے جیسے مہا یوتی سرکار کی طرف ان کا کروڑوں روپیہ واجبالادا ہے،اور سرکار دینے میں ٹالم تول کر رہی ہے۔ سرکار کے فیصلے کو کئی ٹیبل سے گزر کر جانا پڑتا ہے،اس کے لیے ٹائم لگتا ہے۔
آپ لوگوں کو میں بار بار کہ رہا ہوں کہ اپنے خود کا aneroid موبائل خریدو،اور اسے اپنے پاس رکھو اور روز میسج دیکھتے رہو۔
آپ لوگوں کے وزیر اعظم آواس یوجنا کے لیے ہم لوگ بہت جلد دلّی جہ کر وزیر شری شیوراج سنگھ چوہان سے مل کر اس اسکیم کی پوری ڈیٹیل لے کر آئیں گے اور آپ کے گوش گزار کریں گے۔
آپ کا لاڈلا بھائی ، حاجی عارف انجم

Comments

  1. اکتوبر فارم بھرے تھے کچھ نہیں آیا سر

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع