اِدھر آزاد میدان میں حلف برداری اور اُدھر لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں بٹن دباتے ہی یوجنا کی قسط جمع،مالیگاؤں کی لاڈلی بہنوں کی طرف سے مبارکباد دی گئی ،اور آپ نے شکریہ ادا کیا


 ممبئی، آج ممبئی کے آزاد میدان میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نے،نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے قریب 40 ہزار کے مجمع کی حاضری میں اپنے اپنے محکموں کی حلف برداری لی ۔ اس موقع پر کئی مرکزی وزراء، بھارت کے تمام بھارتیہ جنتا پارٹی اور دوست پارٹیوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔

سلمان خان،شاہ رخ خان ، سچن تندولکر ، امبانی فیملی اور بھارت کی نامور شخصیات بھی اس پروگرام میں حاضر تھے۔

مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نائب ،وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے  اور شری اجیت پوار جی کی حلف برداری کی۔

اس حلف برداری کے پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب وزرائے اعلیٰ نے منترالے آ کر پریس سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب  وزرائے اعلیٰ نے پریس سے کہا کہ مہاراشٹر میں تمام  وکاس کام اور سوشل کام جاری رہیں گے، چاہے وہ میری لاڈلی بہنا یوجنا ہو، شیتکریوں کی یوجنا ہو، یواؤں کی یوجنا چاہئے سینئر سٹیزن یوجنا۔ تمام سکیمیں زور شور سے جاری رہے گی۔

پریس کانفرنس کے بعد شیو سینا بالا صاحب بھون میں آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی کو اہلیان مالیگاؤں اور تمام ممبئی، آج ممبئی کے آزاد میدان میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نے،نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے قریب 40 ہزار کے مجمع کی حاضری میں اپنے اپنے محکموں کی حلف برداری لی ۔ اس موقع پر کئی مرکزی وزراء، بھارت کے تمام بھارتیہ جنتا پارٹی اور دوست پارٹیوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔

سلمان خان،شاہ رخ خان ، سچن تندولکر ، امبانی فیملی اور بھارت کی نامور شخصیات بھی اس پروگرام میں حاضر تھے۔

مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نائب ،وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے  اور شری اجیت پوار جی کی حلف برداری کی۔

اس حلف برداری کے پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب وزرائے اعلیٰ نے منترالے آ کر پریس سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب  وزرائے اعلیٰ نے پریس سے کہا کہ مہاراشٹر میں تمام  وکاس کام اور سوشل کام جاری رہیں گے، چاہے وہ میری لاڈلی بہنا یوجنا ہو، شیتکریوں کی یوجنا ہو، یواؤں کی یوجنا چاہئے سینئر سٹیزن یوجنا۔ تمام سکیمیں زور شور سے جاری رہے گی۔ 

بعد میں شیو سینا بالا صاحب بھون میں نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے جی کو آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے اہلیان مالیگاؤں اور تمام لاڈلی بہنوں کی طرف سے مبارکباد دی۔ آپ نے اسے خوشی خوشی قبول کیا اور اپنی طرف سے آپ تمام لاڈلی بہنوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں اب میری تمام لاڈلی بہنوں کے تمام وکاس اور سوشل کام اور لگن سے کروں گا ۔

آپ نے کہا کہ لاڈلی بہنوں کی تمام قسطیں جلد از جلد اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی ۔ دوسری بات دسمبر کی قسط بھی ایک دو روز میں دے دی جائے گی ۔

پرنس سماچار کو مالیگاؤں سے بہت زیادہ میسجز آ رہے ہیں کہ اُن کے بینک اکاؤنٹ میں 3000 روپے گورنمنٹ نے جمع کر دیے ہیں۔ یہ بات صاف نہیں ہوئی ہے کہ یہ رقم کس مہینے کی ہے۔ لاڈلی بہنیں اسے واضح کریں۔ 

بہت سی لاڈلی بہنوں کو حلف برداری سے پہلے ہی یہ رقم آ چکی ہے۔ 

جن لاڈلی بہنوں کو یہ قسط آئی ہے، ہمیں whatsapp کے ذریعے بتائیں۔

میری تمام لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ اس یوجنا کی رقم کا صحیح استعمال کریں۔ آپ بچت گٹ بنا کر اس سے چھوٹا موٹا کاروبار کریں اور مجھ سے رابطہ قائم کریں، آپ کا یہ لاڈلا بھائی آپ کو " لکھ پتی دیدی یوجنا " کے لیے رہنمائی کرے گا، جس سے آپ لوگوں کو گورنمنٹ سے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود ی قرض ملے گا اور آپ لوگ لکھ پتی دیدی میں شامل ہو جائیں گے، اور بڑے سے بڑا کاروبار کریں گے۔

بچت گٹ بنانے کے لیے پانچ قندیل پر کاپسے۔ گلی، ستاركر جیولری کی گلی میں اروند کلغی کے اُوپر آفس سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔

پرنس سماچار حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع