وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ ایکناتھ شندے ،اجیت پوار،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں بھائیوں اور لاڈلے بزرگ شہریان کی رابطہ آفس کا بہت جلد افتتاح

آفس انچارج مسعود MIC وزیر اعلیٰ نائب وزرائے اعلیٰ ، وزیر تعلیم دادا بھوسے اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں،لاڈلے بھائی اور لاڈلے بزرگ شہریان کے لیے مُکمل رہنمائی اور مُکمل حل کا سینٹر کا بہت جلد افتتاح عمل میں آیا رہا ہے جہاں پر وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا نیک لاڈکی یوجنا لاڈلی بہنوں کو مفت میں 3 گیس سلینڈر وزیر اعظم پکّے مکانات کی یوجنا خواتین کے لیے پنک رکشا اسکیم گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالبات کو مفت میں مُکمل کورس کروا کر اُنہیں قابل بنا کر اُن کے پیر پر کھڑا کرنے کا عزم شادی مبارک یوجنا اجتماعی نکاح کیلئے رہنمائی مزدور کارڈ،( لیبر کارڈ ) منریگا کارڈ ( جوب کارڈ ) ای سنجیونی کارڈ ایوشمان کارڈ( 5 لاکھ روپے تک کا علاج مفت میں ) ابھا ہیلتھ کارڈ ( مریض کی مُکمل ہسٹری ) مان دھن یوجنا کارڈ سینئر سٹیزن کارڈ راشن کارڈ نیشنل سروس کارڈ جیون جیوتی بیمہ کارڈ ووٹر آئی ڈی کارڈ پین کارڈ وشو کرما یوجنا جیسے سلائی مشین اور دیگر مشین یوجنا بچت گٹ اور لکھ پتی دیدی یوجنا سنجے گاندھی نرادھار یوجنا وزیر اعظم اجوالا فری گیس یوجنا کارڈ وے شری یوجنا ( 60 سال سے زائد افراد کو ماہانہ 3000 پی...