ممبئی ، جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر مہینے سے 2100 روپے کی قسط چاہئے اُنہیں یہ کام کرنا ضروری ہے، ورنہ دسمبر مہینے سے مزید قسطیں آنا بند ہو جائے گی۔ جن خواتین کے کسی بھی فرد کے نام فور وہیلر گاڑی( ٹریکٹر چھوڑ کر ) ہے،اور اُنہوں نے فورم بھرتے وقت اسے چھپایا ہے، اس کی انکوائری ہو گی اور اگر انکوائری میں یہ بات ثابت ہو گئی کہ آپ کے گھر کے کسی فرد کے نام فور وہیلر ہے تو آپ کو دسمبر مہینے سے مزید قسطیں آنا بند ہو جائیں گی، یہاں تک کہ آپ کو ملی قسطوں کے پیسے کی بھی ریکوری ہو گی۔ جن لاڈلی بہنوں کے گھر کا کوئی فرد انکم ٹیکس بھر رہا ہے,تو اسے بھی دسمبر مہینے سے 2100 روپے کی قسط ملنا بند ہو جائے گی۔ اور اس کی بھی دی گئی تمام قسطوں کی ریکوری ہو گی ۔ جن لاڈلی بہنوں کے گھر پر کوئی گورنمنٹ سرونٹ ہے/کارپوریشن میں سرونٹ ہے،اُسے بھی دسمبر مہینے سے آگے کی قسط نہیں ملے گی اور دی گئی تمام قسطوں کی ریکوری بھی ہو گی۔ مہا یوتی سرکار کولاڈلی بہنوں کی اسکیم کو جلد از جلد جاری کرنا تھا،اس کے لیے گورنمنٹ نے ائے ہوئے تمام فورموں کو منظوری دے دی تھی۔ دیکھنے میں یہ آیا ہۓ کہ جو لاڈلی بہن واقعی ...
ممبئی، کل دیر رات میں دلّی میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہوا، جس میں اتفاق رائے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر آپ کے دیوا بہاؤ شری دیویندر فڈنویس کو ریاست کے وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کا موقع دیا گیا۔ آپ کے دوسرے لاڈلے بھائی شری اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ اور آپ کے تیسرے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے کو مرکز میں کیبنیٹ درجہ کی منسٹری یا مہاراشٹر میں نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے میں سے کسی ایک پر براجمان ہونے کا موقع دیا گیا ہے، جس کا فیصلہ آج ایکناتھ شندے جی باھمی مشورے سے طے کریں گے۔ آپکے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے نے دلّی میں بھی اخبارات کے نمائندوں کے سامنے آپ لوگوں کو یاد کیا۔ انہوں نے آج یہ اعلان کیا ہے کہ مہارشٹر کے 8 ضلوں کی لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں آج دوپہر 12 بجے سے 2100 روپے جمع ہو جائیں گے، جن میں ناسک ضلع کا بھی شمار ہے ۔ آج دوپہر 12 بجے کے بعد سے تمام لاڈلی بہنیں اپنے موبائل کے SMS پر دھیان دیں اور sms آتے ہی اپنے بینک اکاؤنٹ میں سے 2100 روپے کی رقم نکال کر اُسے اپنے مصرف میں استعمال کریں۔ آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کا آپ تمام لاڈل...
وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس ,3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں آ جائے گا۔ شرط یہ ہے کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک ہے کہ نہیں۔ اسی کے ساتھ مفت گیس سلینڈر کا تین مہینے کا 2500 روپیہ بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں کل شام تک جمع ہو جائے گا،شرط یہ ہے کہ آپ کا گیس سلینڈر kyc ہوا ہے اور وہ لاڈلی بہن کے نام پر ٹرانسفر ہوا ہے، تب ہی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں تینوں مفت گیس سلینڈر کا پیسہ جمع ہو گا۔ اس طرح اپنا بینک اکاؤنٹ kyc کیا ہوا اور گیس سلینڈر لاڈلی بہنا کے نام پر ٹرانسفر اور گیس پاس بک kyc کیا ہوا اس کے بینک اکاؤنٹ میں کل شام تک 5500 ہزار روپے جمع ہو جائیں گے۔ یہ مہا یوتی سرکار کا اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے ایک اور دیوالی گفٹ ہے۔ حاجی عارف انجم ، صدر ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل پرنس سماچار 9370664181
Comments
Post a Comment