میری لاڈلی بہنوں،لاڈلے بھائی اور بزرگ حضرات کے لیے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے ہونے والے انتخاب میں حصہ لینا ضروری کیوں ؟


 مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی حدود میں رہنے والی وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور میری تمام لاڈلی بہنوں،بھائیوں اور بزرگ حضرات،

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کا میونسپل الیکشن سر پر کھڑا ہے۔ آپ لوگوں کو ذاتی طور پر فیصلہ کرنا ہے کہ 

ایک مرتبہ پھر آپ کو مالیگاؤں کے سیاسی لیڈران کے بہکاوے میں آ کر اُن کا ووٹ بینک بنیں گے، یا اپنا خود ایک مضبوط سنگھٹن بنا کر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں پوری پوری قریب 100 سیٹ یا 50 سیٹ پر الیکشن لڑ کر اپنی مضبوطی اور سنگھٹن کی طاقت بتائیں گے۔

ابھی تک آپ کے تمام فلاحی اور ترقیاتی کاموں میں یہی سیاسی لیڈران روڑا بنیں ہیں۔ بڑے بڑے سبز باغ دکھا کر، چند ٹکوں کے بدلے تم سے زندہ باد،مردہ باد کے نعرے لگوا کر اپنا ووٹ بینک بنایا ہۓ اور مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں چن کر جانے کے بعد اپنے آپسی تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کر آپس میں مل کر کارپوریشن کے کروڑوں روپے کے خزانے پر قبضہ کرتے ہیں،اور مل بانٹ کر کھاتے ہیں۔

ان سیاسی لیڈران کی زبان پر آپ نے کبھی بھی مرکزی یا ریاستی عوامی یوجنا کے بارے میں ایک لفظ نہیں نکلتا۔

جبکہ آپ کے لاڈلے بھائی وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ ایکناتھ شندے ،اجیت پوار،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور میں نا چیز آپ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے رات دن لگے رہتے ہیں۔

ہمارا مقصد اپنی لاڈلی بہنوں ،لاڈلے بھائیوں، لاڈلے بزرگ شہر یان کی ہر قیمت پر مدد کر خود کفیل بنانا ہۓ۔ 

مرکزی بجٹ میں آپ کے سب سے بڑے لاڈلے بھائی وزیر اعظم شری نریندر مودی جی نے اپنی تمام لاڈلی بہنوں ،لاڈلے بھائیوں ،لاڈلے بزرگ حضرات میں بہت راحت دی ہے، ذکر اول ، تمام انکم ٹیکس بھرنے والوں کو 12 لاکھ روپے تک ٹیکس سے مستثنی قرار دیا ہے۔ پورے بھارت کی قریب 80 فی صد عوام کو ہر ماہ مفت میں اناج فراہم کرنے کی اسکیم کو جاری و ساری رکھا ہۓ۔ اسی طرح معتدد خواتین و نوجوانوں کے فلاحی اور معاشی سکیمیں دی ہیں۔

بہت جلد اُن لاڈلی بہنوں کو فروری کی 1500 روپے کی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی ۔ اسی طرح جن لاڈلی بہنوں کو ابھی تک ایک قسط/ کئی قسطیں جمع نہیں ہوئی ہیں،وہ اپنے aneroid موبائل میں فورم بھرنے کا approved کا sms دیکھیں اور اپنے آدھار کارڈ کو بینک اکاؤنٹ سے لنک ہوا ہۓ یا نہیں یہ دیکھیں۔ 

ان دونوں میسیج کے آپ کے موبائل میں آنے کے لیے آپ کا خود کا aneroid موبائل آپ کے پاس رہنا ضروری ہے۔ ہوتا کیا ہے کہ آپ کا موبائل آپ کر خاوند یا گھر کے کسی دوسرے فرد کے پاس ہونے کی وجہ سے آپ کو وقت پر sms دیکھنے کو نہیں ملتا اور آپ گورنمنٹ کی فلاحی اسکیمیں وقت پر دیکھ نہیں پاتے۔

ہماری رضا چوک کی آفس بہت جلد شروع ہو رہی ہۓ،جہاں سے ہماری لاڈلی بہنوں ،لاڈلے بھائیوں لاڈلے بزرگ شہر یان کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ 

آپ کا لاڈلا بھائی ،حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع