ریاستی و مرکزی حکومت کی لاڈلی بہنوں و لاڈلے بھائیوں کے لیے فائدہ مند اسکیموں کی بوچھاڑ، آنے والے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے الیکشن کی تیاری میں جٹ جاؤ


 ممبئی ، ریاستی اور مرکزی حکومت نے اپنے ایک GR main کہا ہے کہ ریاستی و مرکزی حکومت سے مندر جہ ذیل اسکیموں سےفائدہ اٹھانے والے افراد کو دسمبر سے مارچ مہینے یعنی 4 مہینے کے لیے 6000 روپے کی مالی امداد دی جائے گی

1.سنجے گاندھی نرادھار یوجنا

2. شروان بال یوجنا

3. اندرا گاندھی سینئر سٹیزن یوجنا

4. اندرا گاندھی بیوہ پینشن یوجنا 

5. اندرا گاندھی اپنگ یوجنا

ایسا GR مھا راشٹر سرکار نے 18فروری کو نکالا ہے۔ 

جن جن خواتین و حضرات کو مندر جہ بالا يوجناؤں کا فائدہ مل رہا ہے،اُن سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی آن لائن شاپ پر جا کر وہ اس یوجنا سے فائدہ اٹھائیں یا مندر جہ ذیل سینٹرز پر جا کر فورم بھریں 

1.سمیر انڈین  جیلانی چوک mob +919689748432

2.حبیب پانی والے بیل باغ مب9764243493

3. شاھد خان آن لائن نیا اسلام پورہ 9172195157

4. مسعود MIC ، رضا چوک +919325182404

   لاڈلی بہنوں کی فروری مہینے کی قسط فروری مہینے ہی میں ائے گی۔ اس کے لیے بے فکر رہیں۔ آپ لاڈلی بہنوں سے زیادہ آپ کر لاڈلے بھائی وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے و اجیت پوار ،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور حاجی عارف انجم کو اس کی فکر ہے۔

انشاء اللہ آگے بجٹ کے بعد آپ کی قسط میں مزید 600 روپے کا اضافہ ہو گا۔ دعا کرو کہ مہاراشٹرا گورنمنٹ کی مالی حالت مزید سدھار جائے تو آگے اس یوجنا میں  مزید اضافہ ہوتا جاۓ گا۔ مخالفین کے بہکاوے میں ہر گز نہ آئیں۔

 جس طرح اسمبلی الیکشن میں آپ کی 2 کروڑ سے زائد لاڈلی بہنوں نے اپنے لاڈلے بھائیوں کا ساتھ دے کر اُنہیں کامیابی دلائی ، اسی طرح آنے والے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے الیکشن میں خود کی اُمیدواری کر کے،یا کم از کم اپنی لاڈلی بہنوں اور لاڈلے بھائیوں کو اپنے قیمتی ووٹ دے کر خود کامیاب ہوں یا اپنی لاڈلی بہنوں / لاڈلے بھائیوں کو کامیاب کر کہ مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن پر لاڈلی بہنوں اور لاڈلے بھائیوں کا جھنڈا لہرا کر آپ کے لاڈلے بھائیوں سے مالیگاؤں شہر کے وکاس کاموں میں مدد لیں ۔

خود دبنگ بنو۔ لیڈروں کی جي حضوری کرنے سے بہتر ہےخود دبنگ بنو، بے فکر رہو آج ریاست مہاراشٹر میں آپ کے لاڈلے بھائیوں کی حکومت ہےلیڈروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے،آپ لوگ اپنا حق چھین کر لو۔

اگر آپ لوگوں کو کہیں پر بھی اپنے کام میں دشواری ائے تو

آپ کے لاڈلے بھائیوں کو اسی جگہ سے فون کرو

1. وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس 022 22025151

2. لاڈلا بھائی ایکناتھ شندے 9867112820

3. لاڈلا بھائی اجیت پوار 9850091222

4. لاڈلا بھائی دادا بھوسے 9422270593

5. سمیر آن لائن رضا چوک 9011550012

 مندر جاء بالا نمبروں میں سے کسی بھی ایک نمبر پر جگہ سے اپنی شکایت درج کرو 

یاد رکھو، " لوبہی گاؤں میں لباڈ بھوکا نہیں مرتا" اس شہر میں اسکیموں کے نام پر مالیگاؤں کے کونے کونے میں لوبھي ،لاڈلی بہنوں کو ہزاروں روپے لے کر بیوقوف بنا رہے ہیں۔ نئے فورم بھرنے بھرنے کے نام پر بھی شہر میں لاڈلی بہنا کو لوٹا جہ رہا ہے۔ برائے مہر بانی ان لباڈوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ لاڈلی بہنا کے نئے فورم بھرنے کی اگر شروعات ہو گی تو اپنے فورم کسی بھی آنگن واڈی سینٹر پر جا کر بھریں۔

میں نے اپنے پچھلے بیان میں لاڈلی بہنا سے اپیل کی تھی کہ اگر کسی کی نظر میں کوئی ایسی جگہ آفس کے لیے ہے،جہاں سے ہم لاڈلی بہنوں کے فلاحی کام کر سکیں تو برائے مہربانی مجھے whatsapp کے ذریعے مطلع کریں ۔

. آپ کو مثال کے طور پر بتا دوں کہ شیخ آصف کا آپ کے لاڈلے بھائی اجیت پوار سے کسی بھی قسم کا کوئی رشتہ نہیں، پھر بھی وہ اُن سے رابطہ میں رہ کر کروڑوں روپیوں کا فنڈ لا کر اپنی پارٹی کا نام روشن کرتے ہیں

اپنے لاڈلے بھائیوں کے پاس جا کر آپ لاڈلی بہنیں اور لاڈلے بھائی کیوں نہیں؟

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع