مالیگاؤں کی لاڈلی بہنوں کیلئے ایک ضروری اعلان
نو فروری بروز اتوار شام میں 7 بجے سے 10 بجے تک مالیگاؤں شہر کی تمام لاڈلی بہنوں کی ایک زبردست میٹنگ
حبیب لانس، نورنگ کالونی کے پیچھے،یتیم خانہ کے پاس
شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد کی گئی ہے۔
اس میٹنگ میں تمام لاڈلی بہنوں کو مرکزی اور ریاستی حکومت کی تمام منافع بخش اسکیموں کی معلومات دی جائے گی۔
اس پروگرام میں مالیگاؤں میراتھن ریس کے انعام یافتہ افراد کا بھی استقبال کیا جائے گا
وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ ایکناتھ شندے ،اجیت پوار،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور حاجی عارف انجم کی تمام لاڈلی بہنوں سے شرکت کی گزارش حاجی عارف انجم، اسکول آف آرٹ مالیگاؤں اور حبیب لانس نے کی ہے
اس پروگرام میں آپ کے لاڈلے بھائی وزیر تعلیم دادا بھوسے کی آمد بھی متوقع ہے ۔
یاد رہے یہ استقبالیہ پروگرام 9 فروری بروز اتوار ، شام میں 7 بجے سے 10 تک، حبیب لانس ، نورنگ کالونی کے پیچھے، مدرملّت اور یتیم خانہ کے قریب منعقد ہو رہا ہے۔
Comments
Post a Comment