بیوہ اسکیم سے بیوہ خواتین فائدہ اٹھائیں۔
ممبئی ، وہ خواتین جو بیوہ ہو گئیں ہیں اور جن کی عمر 18سال سے زیادہ ہو چکی ہیں،وہ ودوا پینشن یوجنا کے لیے کسی بھی آن لائن دکان پر جا کر اس یوجنا کے لیے اپنے فورم بھر سکتی ہیں۔ اُن کے پاس
شوہر کی میت کا داخلہ
آدھار کارڈ
راشن کارڈ
2 لاکھ سے زیادہ انکم نہ ہو، ایسا داخلہ
اور دیگر ضروری کاغذات ہونا چاہیے۔
یا مندر جہ ذیل آن لائن دکان پر جا کر اپنے فورم بھر سکتی ہیں۔
1. سمیر انڈین جیلانی چوک +91968974843
2. سمیر آن لائن رضا چوک 9011550012
3. احتشام بیکری والے +919715781781
4. شاہد آن لائن سینٹر 9172195157
5. حبیب پانی والے بیل باغ 9272452003
پر جا کر ان لائن درخواست کر سکتی ہیں
یاد رہے اس یوجنا کے تحت بیوہ خواتین کو در ماہ 3 ہزار روپے سے 6 ہزار روپے تک کی ماہانہ امداد ملے گی ۔
مرکزی اس اسکیم سے بیوہ خواتین فائدہ اٹھائیں، ایسی درخواست شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم نے کی ہے ۔
Comments
Post a Comment