یوم خواتین کے موقع پر تمام لاڈلی بہنوں کو فروری،مارچ کی یکمشت قسطیں ڈالنے کی شروعات۔اس موقع پر معتدد اسکیمیں لانچ


 بروز سنیچر 8 مارچ ، یوم خواتین کے موقع پر لاڈلی بہنوں کے لاڈلے بڑے بھائی وزیر اعظم شری نریندر مودی اور ریاستی لاڈلے بھائی وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے و اجیت دادا پوار اور وزیر تعلیم دادا بھوسے نے ریاست مہاراشٹر کی تمام لاڈلی بہنوں کو مبارکباد دی ہے۔ 

اس سنہری موقع پر مہا یوتی سرکار نے اپنی لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں فروری اور مارچ کی یکمشت دو قسطیں یعنی 3000 روپے ڈالنا شروع کر دیا ہے، جو ابھی تک ریاست مہاراشٹر کی 50 لاکھ لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو گیا ہۓ۔ بقیہ لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جاری ہفتے بھر میں یہ قسطیں جمع ہو جائیں گی۔

جن لاڈلی بہنوں کی پچھلی قسط باقی ہیں اور جنہوں نے اسکیم کی شرائط پوری کر لی ہیں،اُن کے بینک اکاؤنٹ میں بھی جاری قسطوں کے ساتھ بقیہ قسطیں بھی جمع ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ 

جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک بقیہ قسطیں جمع نہیں ہوئی ہیں،وہ اس بات کی شکایت لاڈکی بہن یوجنا app پر جا کر کریں۔

یوم خواتین کے سنہری موقع پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے متعدّد فائدہ مند اسکیموں کا اعلان بھی کیا ہے، جیسے

1. خواتین کو cervical cancer سے بچنے کے لیے 2500 روپے کی لاگت والی لس لگانا

2. پورے مہاراشٹر ریاست میں خواتین کو 10000 پنک رکشا دلانا

3. نیک لاڈکی یوجنا کے تحت بچی کی پیدائش سے اسکول جانے تک اس لیے بینک اکاؤنٹ میں وقفے وقفے سے 1 لاکھ روپے جمع کرنا

4. وزیر اعظم وشوکرما سلائی مشین یوجنا

5. وزیر اعظم اُجوالا گیس یوجنا

6. وزیر اعظم کینیا ویواہ یوجنا

7. وزیر اعظم دھن جن یوجنا

8. وزیر اعظم سوکنیا سمردھی یوجنا

9. وزیر اعظم لاڈلی بہن لکشمی یوجنا

10. وزیر اعظم CBSE اُڑھان یوجنا

11. لاڈلی بہنا کو پکّے مکانات کی یوجنا

ان تمام یوجناؤں کا لاڈلی بہنیں پورا پورا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ اس کے لیے آپ خود اپنے aneroid موبائل پر،یا کسی قریبی پہچان والے آن لائن سینٹر پر جا کر ان یوجنا ؤں سے فائدہ اٹھا سکتی ہے یا 

1. سمیر انڈین جیلانی چوک +919689748432

2. سمیر آن لائن رضا چوک 9011550012

3. احتشام بیکری والے +919715781781

4. شاہد آن لائن سینٹر 9172195157

 پر جا کر ان لائن درخواست کر سکتی ہیں

میں نے مالیگاؤں کی میری 50 ہزار سے زیادہ لاڈلی بہنا سے کئی مرتبہ اپیل کی ہۓ کہ مالیگاؤں شہر میں آپ لوگوں کو سروس دینے کے لیے مجھے ایک آفس کی ضرورت ہے۔ میں ابھی تک اپنی لاڈلی بہنا کے لیے ممبئی آفس سے کام کر رہا ہوں۔ مگر اس معاملے میں مجھے میری لاڈلی بہنوں کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ بہت افسوس کی بات ہے۔ خیر کوئی بات نہیں، آپ لوگوں کا یہ لاڈلا بھائی اسی طرح ممبئی آفس سے آپ لوگوں کو گائیڈ کرتا رہے گا،جب تک میری کوئی لاڈلی بہنا مجھے آفس کے لیے جگہ نہیں دلا دیتیں۔

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع