لاڈلی بہنوں کی اپریل کی قسط جمع۔اردو اسکولوں میں انکوائری کی دھمکی دینے والوں کی پھڑتال دھڑا دھڑ کھلنا شروع ہو گئی ہے۔

 

مالیگاؤں ، مالیگاؤں کی لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبری ، آپ کے لاڈلے بھائیوں نے اپریل کی لاڈلی بہنا اسکیم کی قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ڈال دی ہے۔ انشاء اللہ آج سے آپ تمام لاڈلی بہنوں کو اس کا sms آنا شروع ہو جائے گا۔ sms آتے ہی اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کوwhatsapp ke کے ذریعے خبر کریں ۔ جن لاڈلی بہنوں کی پچھلی قسطیں باقی ہیں اُن کی بقیہ قسطیں بھی ہم لوگوں نے ڈالی ہیں۔ جن لاڈلی بہنوں کو پچھلی قسط نہیں آئی ہے،وہ کسی بھی کمپیوٹر کی دکان پر جا کر 

ladkibahin۔maharashtra۔gov ۔in 

اس email نمبر پر اپنی شکایت درج کرائیں۔ اس email نمبر سے جن لاڈلی بہنوں نے اپنی شکایت ہم تک بھیجی ہیں اور اُن کی شکایت کا ازالہ ہو گیا ہے،وہ بھی ہمیں WhatsApp کریں ۔

اپریل کی قسط کے ساتھ آپ کے لاڈلے بھائیوں نے فری گیس سلینڈر کے 2400, روپے بھی روانہ کیے ہیں،اُن لاڈلی بہنوں کو جنہوں نے گیس سلینڈر اپنے نام سے ٹرانسفر کر لیا ہۓ۔ جنہوں نے ابھی تک اپنے گیس کنکشن لاڈلی بہنوں کے نام ٹرانسفر نہیں کیے ہیں،وہ جلد از جلد اپنے گیس کنکشن لاڈلی بہنوں کے نام ٹرانسفر کر لیں۔

میری کچھ لاڈلی بہنوں نے مجھے شکایت کی ہۓ کہ اُن کے نو نہالوں کا ایڈمشن اسکول میں نہیں ہو رہا ہے۔ ایسی تمام لاڈلی بہنوں  کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم سے رابطہ قائم کریں۔

مالیگاؤں کی اردو اسکولوں میں ٹیچر بھرتی اور وہاں ہوئے بھرشتا چار کے تعلق سے مالیگاؤں میں دھڑا دھڑ دکانیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ کل جس لیڈر نے ان اسکولوں کو" جن کے مکانات شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھیکتے " جیسے فقرے کسے تھے اور ان اسکولوں کی انکوائری کی دھمکی دی تھی۔ آج اُن کی دکان کی پھڑتال بھی کھل گئی ہے،اور سننے میں آیا رہا ہے کہ اُن کے اجنٹ ان اسکولوں کے چکر بھی کاٹتا شروع کر دیے ہیں ۔

شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن اور ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل کی دکان میں تو پھڑتال ہی نہیں ہے۔یہ 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے۔اس سمبندھ میں ہم نے وزیر اعلیٰ ،دونوں  وزرائے اعلیٰ اور وزیر تعلیم دادا بھوسے کو ایک email بھی بھیجا ہے،اس کے تعلق سے وزیر تعلیم دادا بھوسے نے حاجی عارف انجم سے بات بھی کی ہۓ اور کہا ہے کہ اردو اسکولوں اور ٹیچروں کے ساتھ پورا پورا انصاف کیا جائے گا۔تمام اردو اسکولوں اور متاثر ٹیچروں کو ہم بتاتے ہیں کہ ہماری دکان میں پھڑتال ہی نہیں ہے۔آپ کبھی بھی میری WhatsApp پر مجھ سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ یاد رہے،وزیر تعلیم دادا بھوسے اور آپ کے بیچ رابطہ مالیگاؤں سینٹرل میں صرف ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل ہی کرا کر آپ کو انصاف دلا سکتا ہے۔وزیر تعلیم دادا بھوسے کے اسمبلی الیکشن میں ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل نے تن من دھن سے پرچار کے کہ اُنہیں اکثریت ووٹوں سے جتایا تھا۔

مالیگاؤں سینٹرل میں ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل واحد تنظیم ہۓ،جو مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار کے ساتھ کاندھے سے کاندھا ملا کر وکاس اور فلاحی کام کر رہی ہے۔

اللہ حافظ

آپ کا لاڈلا بھائی،حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع