"لاڈلی بہنا اسکیم" سے محروم خواتین اپنے اپنے کاغذات لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کو whatsapp کریں ۔
ممبئی ، آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے کل ہی آپ کے گوش گزار کرایا ہے کہ وہ لاڈلی بہنیں جو وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا سے ابھی تک محروم ہیں،اُن کے لیے بڑی خوشی کی خبر ہے کہ اس سلسلے میں آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم لگا تار مہا یوتی سرکار کے وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ سے لگاتار رابطہ میں ہے اور بار بار کرتا رہا ہے کہ اسکیم سے محروم لاڈلی بہنوں کو اُن کا حق دیا جائے۔ اس نکتے پر پچھلی منتری منڈل کی میٹنگ میں خوش آئندہ بات یہ ہوئی ہۓ کہ لاڈلی بہنوں کو نئے فورم بھرنے کا گرین سگنل مل چکا ہے۔اس کی تاریخ بہت جلد ڈیکلیئر ہو جائے گی۔
ایسی تمام محروم لاڈلی بہنیں اپنے اپنے ضروری کاغذات تیار کر لیں اور الیکشن شناختی کارڈ کے ساتھ اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کو whatsapp کریں ۔
یاد رہے مالیگاؤں کے لوبهی لوگ ایکٹیو ہو گئے ہیں،اور وہ آپ کو اپنی دکان پر بلا کر سینکڑوں روپے ٹھگ لیں گے۔ پھر آپ لوگ اُن کی شکایت اپنے لاڈلے بھائی سے کریں گے۔ایسی لاڈلی بہنوں کی کوئی بھی شکایت سنی نہیں جائے گی۔ اسے ذہین نشین کر لیں ۔
جو جو لاڈلی بہنیں اپنے اپنے کاغذات مہ الیکشن شناختی کارڈ کے مجھے whatsapp کریں گے،اُن کے کاغذات مہا یوتی سرکار تک پہونچا دیے جائیں گے،اور انشاء اللہ اُن کا فورم بھی پاس ہو جائے گا۔
آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم
Comments
Post a Comment