جاری ہفتے نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کے ساتھ،دیوگری بنگلہ میں شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کی میٹنگ طہ
ممبئی ، نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کے اسپیشل OSD شری گردے صاحب نے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم کو فون کر کے بتایا کہ ہماری پچھلی ممبئی دورے کے میمورنڈم کو انہوں نے نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کو بتا دیتا ہے۔ انہوں نے جاری ہفتہ ممبئی میں شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے ذمے داروں کے ساتھ ایک میٹنگ فکس کی ہۓ۔
شری گردے صاحب نے صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کو بتایا کہ مالیگاؤں سینٹرل میں کہاں کہاں ،کیا کیا وکاس کام کرنے کے لیے فنڈ چاہیے،اس کی بھی تفصیل مانگی ہے۔
میری مالیگاؤں سینٹرل کی عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے وارڈ میں کہاں کہاں پر وکاس کام کرنا ہے،اس کی تفصیل مجھے میرے whatsapp نمبر 9370664181 پر بھیجیں۔ انشاء اللہ اُن کے مسائل نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کے ساتھ بیٹھ کر حل کر لیے جائیں گے۔
حاجی عارف انجم ، صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment