مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے آنے والے الیکشن کے لیے
طوفانوں سے آنکھ ملاؤ
سیلابوں پر وار کرو
ملّاحوں کا چکر چھوڑو
تیر کے دریا پار کرو
پھولوں کی دکانیں کھولو
خوشبو کا بیوپار کرو
روایتوں کی صفین توڑ کر بڑھو ورنہ
جو تم سے آگے ہیں وہ راستہ نہیں دینگے
ہمیں تو جگانا ہے، سونے والوں کو
جو در کھلا ہے،وہاں صدا نہیں دینگے
سچ بات مان لیجئے چہرے پہ دھول ہۓ
الزام آئینوں پہ لگانا فضول ہۓ
Comments
Post a Comment