اپریل کی قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں آ چکی ہے۔


 ممبئی ، وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم اور حاجی عارف انجم کی مالیگاؤں اور پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ کی رٹ لگائے والی یا اُن کے خاوند یا اہل خانہ، تمہیں اس خبر سے مطلع کیا جاتا ہے کہ،آپ کے لاڈلے بھائیوں نے آج سے 5 دن قبل اپریل کی جو قسط ممبئی کے بینکوں کے ہیڈ آفس میں ڈالی تھی،وہ آج مالیگاؤں کی زیادہ تر بینکوں میں آچکی ہے۔جو بینک سنیچر اور اتوار کو بند رہتی ہیں،وہاں سے آپ کو پیر،منگل،بدھ تک sms ائے گا ۔اس کے بعد اگر کسی کو اپریل کی قسط نہیں آئی ۔

ladkibahin۔maharashtra۔gov۔in

اس email نمبر پر کسی بھی کمپیوٹر کی دکان پر جا کر اپنی شکایت درج کریں۔اس تعلق سے مجھے تکلیف نہ دیں۔

جو بہنیں مندر جہ ذیل شرائط میں سے کسی بھی ایک شرط کی زد میں آتی ہیں یعنی

*سالانہ انکم ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہو

*گھر کا کوئی فرد انکم ٹیکس  بھرتا ہو

*سنجے گاندھی یوجنا یا کسی اور یوجنا کا فائدہ  لیتا ہو 

*گھر میں آسائش کے لیے چار چاک کی گاڑی ہو

*ایک گھر میں دو سے زیادہ خواتین اس یوجنا کا فائدہ  لے رہی ہوں

*گھر کا کوئی بھی فرد گورنمنٹ يا میونسپلٹی میں نوکر  ہے

تو اُن کی قسطیں آنا بند ہو جائیں گی۔اسے نوٹ کر لیں۔

آج کے بعد میں حاجی عارف انجم مالیگاؤں چھوڑ کر مہاراشٹر کی دیگر کروڑوں لاڈلی بہنوں کی خدمت کے لیے تیار ہوں۔ 

مالیگاؤں کی پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ کی رٹ لگائے والی بہنوں کو مالیگاؤں کے" لوبھي گاؤں میں لباد بھوکے نہیں مرتے" جیسے پیسہ کھاؤ لوگ اور الیکشن کے دوران شرافت کا لبادہ اوڑھ کر آپ کی ووٹوں کو چند ٹکے میں خرید کر 5 سال غائب رہنے والے خود ساختہ لیڈران مبارک۔

حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع