وزیر اعظم کی طرف سے عمر رسیدہ افراد کے لیے سالانہ 36,000روپے ملیں گے۔


 نئی دہلی ، بھارت میں رہنے والے تمام عمر رسیدہ افراد کے لیے وزیر اعظم شری نریندر مودی کا ماہانہ 3,000 روپیہ دینے کے اعلان سے سینئر سٹیزن افراد میں خوشی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

جن عمر رسیدہ افراد کی عمر 60 سالوں سے زیادہ ہو گئی ہے،اُن کے لیے بھارت کر وزیر اعظم شری نریندر مودی نے ماہانہ تین ہزار کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

اسے حاصل کرنے کے لیے آپ کو مندر جہ ذیل کاغذات کی ضرورت ہے

1.آدھار کارڈ

2.پین کارڈ

3.راشن کارڈ

4. جنم داخلہ /ورٹر کارڈ

5. بجلی بل/ گھر پٹی

6. بینک پاس بک

                   ان تمام کاغذات کے ساتھ کسی بھی آن لائن سینٹر پر جا کر اپنی ارضی آن لائن کریں

اس طرح آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ہر مہینے 3,000 کی رقم آ جائے گی۔

اللہ حافظ 

آپ کا اپنا حاجی عارف انجم ،صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع