لاڈلی بہنوں کے ساتھ لاڈلے بھائیوں کو بھی ایس ٹی بس میں %50 کرایہ کی سہولت ۔ فوراً عرضی کریں ۔


 ممبئی،مہا یوتی سرکار کا مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں اور بھائیوں کے لیے ایک اور تحفہ، ایس ٹی بس سے خواتین کے ساتھ مردوں کے لیے بھی %50 رعایت کی سہولت کا اعلان۔

گزشتہ دنوں مہا یوتی سرکار نے اپنی لاڈلی بہنوں کے لیے ایس تی بس کی سواری میں %50 رعایت کا اعلان کیا تھا،جس پر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن  اورریاست کے ہزاروں مرد حضرات نے اُنہیں بھی %50 رعایت ملنے کا مطالبہ کیا۔ اس پر مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار نے کل ایک GR کے ذریعے ریاست کے تمام مرد حضرات کو بھی ان سہولت کو حاصل کرنے کے لیے اعلان کیا ہے۔ 

پچھلے ہفتے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے ذمے داروں نے مہاراشٹر کے وزیر ٹرانسپورٹ شری سورپ نائیک سے منٹرالیہ میں ملاقات کر کے اُنہیں مالیگاؤں کی 11 ہزار کالونی کے ساکنین کے لیے شہر مالیگاؤں میں آنے جانے کے لیے سٹی بس سیوا کے تعلق سے چرچا کی۔ موصوف نے اسی وقت مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر شری راجندر جادؤ صاحب کو موبائل پر اس سمبندھ میں احکامات دیے اور وفد کے ذمے داروں سے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے ملاقات کر کے اس سلسلے میں معلومات لینے کے لاڈلی بہنوں۔ کمشنر صاحب نے بتایا کہ شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے 11ہزار کالونی سے مالیگاؤں کے لیے سٹی بس سیوا کے لیے مرکزی حکومت نے 25 الیکٹرونک بس کو منظورِی، دے کر اس ریاستی مہا یوتی سرکار کے پاس روانہ کر دیا ہے۔جو بہت جلد مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کو مل جائے گی۔اس پر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن نے اس چرچا کے نقاط کو وزیر ٹرانسپورٹ کو کل ہو email کر دیا ہے ۔

اس کے فوراً بعد وزیر ٹرانسپورٹ کا شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم کو یہ خوش خبری دی گئی کہ  شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن اور ریاست کے مرد حضرات کے ایس ٹی بس میں سفر کے لیے مہا یوتی سرکار نے پوزیٹو فیصلہ لیتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ آپ ایس ٹی بس میں لاڈلی بہنوں کے ساتھ لاڈلے بھائیوں کو بھی %50 سہولت ملے گی۔جس کے لیے آنے والے دو دِنوں کے اندر مرد حضرات کو اپنے قریبی ایس ٹی ڈپو میں جا کر کچھ ضروری کاغذات جمع کرا کر وہاں سے %50 سہولت کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں

1.آدھار کارڈ

2.بین کارڈ

3.راشن کارڈ 

4.پاسپورٹ سائز فوٹو

اور دیگر ضروری کاغذات۔

یاد رہے یہ کام آپ کو آنے والے دو دِنوں میں کرنا ہے۔ کاغذات جمع کرنے کے لیے آپ کے پاس صرف دو دن ہیں۔ اپنے دیگر مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اس کام کو دو دنوں کے اندر کر لیں ۔ تا کہ مستقبل میں آپ کو پورے مہاراشٹر میں نصف کرانے میں سفر کرنے کا سنہری موقع ملے۔

اگر اس سلسلے میں ایس تی ڈپو منیجر کی طرف سے ٹالم ٹول دکھے تو وزیر ٹرانسپورٹ شری سوارپ نائیک کے email نمبر msrtc یا 022-23023903 پر شکایت دیں۔

ریاست کے لاڈلے بھائیوں کو مہا یوتی سرکار کا 300 یونٹ مفت بجلی کے بعد ایک اور تحفہ قبول کریں۔

حاجی عارف انجم ،صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع