لاڈلی بہنیں اور لاڈلے بھائی اپنے نونہالوں کا مستقبل تابناک بنائیں
نئی دہلی ، دسویں پاس لاڈلے بچوں کے لیے بھارت کر وزیر اعظم شری نریندر مودی نے NSP اسکیم کے تحت 75000 ہزار روپے تک کی اسکالر شپ ڈیکلر کی ہۓ
اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو
https://scholarships.gov.in/
اس ویبسائٹ پر جا کر لوگ ان کرنا ہے۔ کسی بھی کمپیوٹر کی دکان پر جا کر اس ویب سائیٹ پر اپنا فورم بھریں
لاڈلی بہنوں کی جون مہینے کی قسط بہت جلد آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی۔ مہاراشٹر کی تمام لاڈلی بہنوں کو گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے انیروڈ موبائل پر sms پر دھیان دیں۔ انشاء اللہ بہت جلد جون مہینے کی قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔
مہاراشٹر کی زیادہ تر لاڈلی بہنوں نے میری بات مانتے ہوئے بچت گٹ بنا کر اپنا اور اپنے اہل خانہ اور اپنی سہیلیوں کے خاندان کو ترقی کی راہ پر لگا دیا ہے۔ بہت سی لاڈلی بہوں نے لکھ پٹی دیدی کے لیے اپنے آپ کو اہل کرا لیا ہۓ۔ اُنہیں بہت جلد وزیر اعظم شری نریندر مودی کی جانب سے اپنے کاروبار کے لیے 5 لاکھ کا بلا سودی قرض بھی ملے گا۔
آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے مرکزی حکومت کی startup india schem کے ذمے داروں سے رابطہ قائم کیا ہۓ۔ بہت جلد اس اسکیم کے تحت لاڈلی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو گا۔اس اسکیم میں سلائی بنائی،چھوٹے موٹے کاروبار کرنے کے لیے حکومت ہند سے زیادہ سے زیادہ مدد ملے گی۔
Start up India Scheme
کے تعلق سے تمام لاڈلے بھائی اور لاڈلی بہنیں اپنے لاڈلے بھائی سے whatsapp کے ذریعےرابطہ قائم کریں
حاجی عارف انجم ،صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment