لاڈلی بہنوں کے لاڈلے بھائی اجیت دادا نے جون کی قسط کو ریاستی بینکوں کو بھیج دی ہے۔


 ممبئی، کل شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار سے وزیر موصوف کے بنگلہ ' دیوگری ' پر ملاقات کر کے ان سے لاڈلی بہنوں کے جون کی قسط کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے بتایا کہ' جون مہینے کی قسط کا قریب پونے چار ہزار کروڑ روپے کے چیک پر دستخط میں نے کل ہی کر دی ہے۔ جو لاڈلی بہنوں کے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں بہت جلد جمع ہو جائے گا۔'

اسی طرح پاور بل کے تعلق سے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن نے مہا یوتی سرکار کا شکریہ ادا کیا۔آپ نے وفد کو بتایا کہ جن جن گھروں میں ماہانہ 300 یونٹ سے کم بجلی بل آتا ہے،اُن کو آگے سے بجلی بل نہیں بھرنا ہو گی۔ 

خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی ایس ٹی مہا منڈل کی بسوں میں %50 سہولت کے بارے میں آپ نے کہا کہ اس کہ GR بہت جلد گورنمنٹ کی طرف سے شائع کیا جائے گا۔

گیارہ ہزار کالونی سے مالیگاؤں شہر کی بس سیوا کی بات پر آپ نے منٹرالیا جا کر اس پر معلومات لیے کر ہمیں جانکاری دینے کی بات کہی۔

40 ہزار روپے تک بینک لون کے وشے پر آپ نے کہا کہ یہ کوآپریٹیو بینک پر ہۓ کہ لون دینا یا نہیں۔ میں نے کہا کہ اس سلسلے میں میں نے مالیگاؤں کی جنتا بینک کو لیٹر لکھا ہے۔ ابھی تک اُن کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔آپ نے کہا کہ آپ ذاتی طور پر بینک کے ذمے داروں سے ملاقات کر کے اس سلسلے میں چرچا کرو۔

مالیگاؤں کے تمام علاقوں میں وکاس کاموں پر اجیت دادا نے کہا کہ آپ کے میمورنڈم پر ڈیپارٹمنٹ پر باریک بینی سے جانچ ہو رہی ہے۔ جانچ ہوتے ہی مالیگاؤں کے لیے وکاس فنڈ جلد از جلد ملنے کی اُمید ہۓ۔

گھر کل یوجنا کے لیے ایپلیکیشن فورم جاری ہو گیا ہے۔ جن لاڈلی بہنوں کو اس یوجنا سے فائدہ اٹھانا ہے،وہ آن لائن ایپلیکیشن کرین ۔ اور اس کی ایک کاپی اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کو WhatsApp کریں ۔

شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے وفد نے مہارشٹر کے وزیر خوراک شری چگن بھجبل سے ملاقات کر کے مالیگاؤں میں راشن ملنے کی دشواریوں پر چرچا کی۔ بہت سی لاڈلی بہنوں کو کیسری کارڈ اور پیلے کارڈ پر مفت میں اناج دینے سے مستثنیٰ کیا جاتا ہے۔ اس پر وزیر خوراک شری چگن بھجبھل نے کہا کہ اس قسم کی شکایت اُن تک پہنچائیں۔صارفین کو انصاف دلایا جائے گا۔ 

میری مہاراشٹر کی تمام لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ مطمئن رہیں۔اپنے موبائل کے SMS کو دیکھتے رہیں۔انشاء اللہ بہت جلد جون مہینے کی قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی ۔

حاجی عارف انجم صدر،شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع