مہا یوتی سرکار سے مفت میں علاج کے لیے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں۔
مالیگاؤں ،شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کی جانب سے مالیگاؤں اور اس پاس کے علاقوں کے مریضوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہوتی ہے کہ مالیگاؤں علاقے کے تمام ایسے مریض جو کسی بھی سیریس مرض سے جھونجھ رہے ہیں،اُن کے مفت میں علاج و معالجے کے لیے ہم نے بیڑا اٹھایا ہے۔ان مریضوں کو اس اعلامیے سے اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ مفت علاج کے لیے سوسائٹی کے ذمے دار جناب نسیم یوڈھا سے رضا چوک/ بڑے قبرستان کے امین عشرت گیٹ پر ملاقات کریں یا 9270463590 اس موبائل نمبر پر کانٹیکٹ کریں ۔انشاء اللہ اُن کا موکمل علاج مفت میں کرایا جائے گا ۔
مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کے پاس
1.آدھار کارڈ
2. راشن کارڈ
3. انکم سرٹیفکیٹ
4. علاج و معالجہ کی فائل
ہونا ضروری ہے۔
حاجی عارف انجم صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment