لاڈلی بہنیں، مئی کی قسط اپ کے اکاؤنٹ میں آ گئی ہے۔شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کی کامیاب نمائندگی
ریاست مہاراشٹرا کی وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم اور حاجی عارف انجم کی تمام لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبر ہےکہ ریاست کی تمام لاڈلی بہنوں کی مئی کی قسط آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالی جا رہی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ شرائط کی چیکنگ بند ہو گئی ہے۔ چیکنگ بھی زور و شور سے جاری ہے۔مہاراشٹر کی جن لاڈلی بہنوں نے ان شرائط کا پالن نہیں کیا ہے،اُنہیں آپ کے لاڈلے بھائیوں نے اپیل کی ہۓ کہ اگر کوئ لاڈلی بہن گورنمنٹ کی ان شرائط کی زد میں آتی ہیں تو وہ سماج کلیان ڈیپارٹمنٹ،ناسک جا کر اسے بند کرنے کی ارضی داخل کر دیں۔ بعد میں آپ کو پچھتانا نہیں پڑے گا۔
جن لاڈلی بہنوں کی پہلے کی قسطیں باقی ہیں وہ مجھے اس email نمبر پر اپنی شکایت درج کروائیں
ladkibahin۔maharashtra۔gov۔in
انشاء اللہ آپ کی شکایت کا ازالہ ہو گا۔اس سلسلے میں مجھے کوئی فون نہ کریں ۔
شکریہ
حاجی عارف انجم ،صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment