راشن کارڈ ہولڈرز تین مہینے کا یکمشت اناج راشن دکان سے حاصل کریں
ممبئی ، مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ 30 جون سے پہلے راشن کارڈ ہولڈرز اپنی اپنی ریشن دکانوں سے تین مہینے یعنی جون،جولائی اگست مہینے کے اناج یکمشت حاصل کریں۔30 جنے کے بعد اناج حاصل کرنے میں دشواری ہو گی۔اسلئے 30 جوں سے پہلے اپنی اپنی راشن دکان سے تین مہینے کا اناج یکمشت حاصل کر لیں۔
اگر راشن دکان دار یکمشت تین مہینے کا اناج دینے میں ٹالم ٹول کرے تو اس کی شکایت اپنے لاڈلے بھائیوں کو مندر جہ ذیل نمبروں پر کریں
1800-11-4000 or 1915
1800-22-4950 & 1967
helpline۔mhpds@gov.in
انشاء اللہ آپ کو انصاف ملے گا۔
راشن حاصل کرنے کی دشواری کو دور کرنے کے لیے آپ مالیگاؤں کے کرونا يودھا ،نسیم بھائی سے بھی
9270463590
اس موبائل نمبر پر کانٹیکٹ کر سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment