راشن کارڈ ہولڈرز اپنے اپنے راشن کارڈ جلد از جلد kyc کروا لیں۔ شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن


 مالیگاؤں ، مالیگاؤں سینٹرل اور مالیگاؤں آؤٹر کے تمام راشن کارڈ ہولڈرز، جو مفت /کم قیمت میں ريشن دکان سے اناج حاصل کرتے ہیں اُن سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے راشن کارڈ اپنے متعلقہ راشن دکان پر جا کر اپنے اپنے اپنے راشن کارڈ kyc کروا لیں،تا کہ مستقبل میں اُنہیں جاری اناج کا سلسلہ جاری رہے۔ 
راشن دکان میں جانے سے پہلے راشن کارڈ میں ناموں کے آدھار کارڈ مح زیراکس ساتھ میں لے جائیں۔ 
اس کام کے لیے جلدی کریں۔ اگر آپ نے kyc کرانے میں دير کر دی تو آپ کے حق کا اناج ملنا بند ہو جائے گا۔
آج مالیگاؤں سینٹرل اور آؤٹر کی تمام راشن دکانوں سے جولائی مہینے کا اناج ملنا شروع ہو گیا ہے۔ صارفین اپنے اپنے راشن دکانوں سے جولائی مہینے کا اناج حاصل کر لیں ۔انشاء اللہ 8،10 دِنوں میں اگست مہینے کا اناج بھی مل جائے گا۔
مالیگاؤں سینٹرل اور آؤٹر کے تمام راشن کارڈ ہولڈرز اسے نوٹ کریں اور اپنے اپنے راشن کارڈ جلد از جلد kyc کروا لیں۔
मालेगाव, मालेगाव मध्य आणि मालेगाव बाह्य भागातील सर्व रेशनकार्डधारकांना, ज्यांना रेशन दुकानांमधून मोफत/कमी किमतीचे धान्य मिळते, त्यांनी त्यांच्या संबंधित रेशन दुकानांना भेट देऊन त्यांचे रेशनकार्ड केवायसी करून घ्यावे, जेणेकरून त्यांना भविष्यात धान्य मिळत राहील. 
रेशन दुकानात जाण्यापूर्वी, रेशन कार्डवरील नावांसह आधार कार्डची प्रत सोबत घ्या. 
या कामासाठी घाई करा. जर तुम्ही तुमचे केवायसी करण्यास उशीर केला तर तुम्हाला तुमचे हक्क मिळणे थांबेल.
आज, मालेगाव मध्य आणि बाह्य भागातील सर्व रेशन दुकानांना जुलै महिन्यासाठी धान्य मिळण्यास सुरुवात झाली आहे. ग्राहकांनी जुलै महिन्याचे धान्य त्यांच्या संबंधित रेशन दुकानातून मिळवावे. देवाची इंशाअल्ला ऑगस्ट महिन्याचे धान्यही ८-१० दिवसांत उपलब्ध होईल.
मालेगाव मध्य आणि बाह्य भागातील सर्व रेशनकार्डधारकांनी याची नोंद घ्यावी आणि त्यांचे रेशनकार्ड केवायसी लवकरात लवकर करावे.
हाजी आरिफ अंजुम, अध्यक्ष, शहीद अब्दुल हमीद फाउंडेशनحاجی عارف انجم صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع