کسی وجہ سے میڈیکل میں داخلہ نہیں ہونے کی صورت میں ایسے طالب علموں کو بھارت سے باہر ملک میں MBBS کرنے کا سنہری موقع،
مالیگاؤں ، جاری سال یا پچھلے سال جن طالب علموں کا داخلہ NEET کے امتحان میں کم مارکس حاصل کرنے سے میڈیکل میں نہیں ہو سکا،اُن طالب علموں کو شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے ذریعے مطلع کیا جاتا ہے کہ ہندوستان سے باہر ملکوں میں اُن کا ایڈمیشن کرا کر اُنہیں ڈاکٹر بنانے کے لئے شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن اپنے عزائم کا اظہار کرتا ہے۔
اس تعلق سے مالیگاؤں میں کئی دکانیں کھلی ہوئی ہیں ،جہاں طالب علموں کو لبھا کر باہر ملکوں میں بھیجا جاتا ہے اور اُن سے تگڑی فیس وصول کی جاتی ہے۔
شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن بلا معاوضہ ایسے متوسط طبقے کے گھرانے کے طالب علموں کو اچھی گائیڈنس دلا کر اُن کا داخلہ بھارت سے باہر ملکوں میں کرا کر ایسے طالب علموں کا داخلہ کم سے کم فیس میں کرائے گا۔
ایسے تمام طالب علم جو باہر ملک میں جا کر MBBS کرنا چاہتے ہیں وہ فوراً شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم سے رابطہ قائم کریں۔انشاءاللہ اُن کا میڈیکل میں داخلہ کم سے کم فیس میں کرایا جائے گا۔
شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کا whatsapp نمبر ہے 9370664181
شکریہ، حاجی عارف انجم ،صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment