لاڈلی بہنوں اور لاڈلے بھائیوں کی طرز پر عمر رسیدہ بزرگ افراد ماہانہ 7,000روپے کی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔ حاجی عارف انجم
ممبئی ، مہا یوتی سرکار کا ریاست کے تمام سینئر سٹیزن ( 65 سال سے زیادہ) عمر کے عمر رسیدہ بزرگ افراد کے لیے لاڈلے بھائیوں اور لاڈلی بہنوں کی طرز پر ماہانہ پینشن سکیم کا اعلان کیا گیاہۓ، جس کی guidline بہوت جلد مہا یوتی سرکار کی ویبسائٹ پر شائع کی جائے گی۔
مہاراشٹر کی 2 کروڑ 53 لاکھ لاڈلی بہنوں کے لیے ماہانہ 1500 سو روپے اسکیم کی طرز پر مہاراشٹر کے ہزاروں عمر رسیدہ بزرگ افراد کے لیے ماہانہ 7000 روپے کی پینشن سکیم شروع کی ہے،جس کی guidline بہوت جلد مہا یوتی سرکار کے آفیشل ویبسائٹ پر شائع ہو جائے گی۔
لاڈلی بہنوں کی 1500 روپے ماہانہ قسط کی طرز پر لاڈلے بھائیوں کو 10وین،12وین اور گریجویٹ کے بعد 8,000,10,000,اور 12000 روپے ماہانہ اسکالرشپ کی اسکیم جاری کی ہے،جس کا مہارشٹر کے ہزاروں لاڈلے بھائی فائدہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
جن لاڈلی بہنوں کی عمر 65 سال سے زیادہ ہو گئی ہے،وہ لاڈلی بہن یوجنا سے مستثنیٰ ہو گئی ہیں۔ اُن کا بھی تقاضا تھا کہ اُنہیں بھی لاڈلے بھائی کسی بھی اسکیم کے تحت مدد کرین اور
مہاراشٹرا کے ہزاروں عمر رسیدہ افراد کی دلی خواہش تھی کہ اس طرز پر اُنہیں بھی ماہانہ قسط کی مدد ملے۔ جسے آپ کے لاڈلے بھائیوں وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس ،نائب وزرائے اعلیٰ شری اجیت دادا پوار ،شری ایکناتھ شندے ،وزیر تعلیم دادا بھوسے تک آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے پہونچایا۔ اس پر آپ کے لاڈلے بھائیوں نے پچھلے اسمبلی سیشن میں یہ فیصلہ کیا کہ وہ عمر رسیدہ افراد جن کی عمر 65 سال سے زیادہ ہو گئی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت،اُنہیں در ماہ 7000 روپے کی قسط دی جائے گی۔
اس عمر رسیدہ افراد کی اسکیم کے لیے حاصل کرنے کے لیے مہا یوتی سرکار بہت جلد اپنے official website پر شائع کرے گی۔کہ اس اسکیم کو حاصل کرنے کے لیے کیا کیا کاغذات کی ضرورت درکار ہو گی۔
جن لاڈلے عمر رسیدہ افراد کو اس اسکیم سے فائدہ اُٹھانا ہۓ،وہ اپنے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم سے whatsapp پر رابطہ قائم کریں۔
دھولیہ کے عمر رسیدہ افراد دھولیہ کے سابق ایم ایل اے اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے نیتا ڈاکٹر فاروق شاہ کے آفس ' دارالسلام ،' سے رابطہ قائم کریں ۔
حاجی عارف انجم ، صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن
Comments
Post a Comment