جن لاڈلی بہنوں کو ابھی تک جون قسط نہیں ملی ہے،اُنہیں جون اور جولائی کی قسط ایک ساتھ ملے گی۔


 ممبئی، مہاراشٹر کی تمام لاڈلی بہنوں کے لیے ضروری اطلاع ، جون مہینے کی قسط تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ،ریاست کی بینکوں کی مین ہیڈ آفس میں آپ کے لاڈلے بھائیوں نے جمع کرا دی ہیں۔ مگر مجھے مالیگاؤں کی کچھ لاڈلی بہنوں سے قسط نہیں ملنے کی شکایت آ رہی ہے۔ اس سلسلے میں میں گزشتہ کئی دنوں سے خبریں دے رہا ہوں،کہ جن لاڈلی بہنوں کو جون کی قسط یا اس سے پہلے کی قسطیں جمع نہیں ہوئی ہیں،وہ گورنمنٹ کے ویبسائٹ/ email پر اپنی شکایت درج کریں یا 181 فری ٹول نمبر پر شکایت دیں( لاڈلی بہنیں یاد رکھیں 181 نمبر بہت مصروف ہوتا ہے ) 

جون مہینے کی قسط ٹپپے ٹپپے میں ریلیز کی جا رہی ہے،اس لیے کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے بہت سے لاڈلی بہنوں کو جون کی قسط ابھی تک ملی نہیں ہے۔ اُنہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ اگر ابھی جون کی قسط نہیں ملی تو جولائی مہینے میں دونوں مہینوں کی قسطیں جمع ہو جائیں گی۔ ( اگر آپ شرائط کی زد میں نہیں آتے ہیں )

ریاست کی کچھ لاڈلی بہنوں کو سال بھر کی یکمشت قسطیں اس مہینے جمع ہو گئی ہیں۔

رہی لاڈلی بہنوں کو اس یوجنا پر قرض کی بات تو ممبئی،اکولہ ، ناندیڑ، پونا اور دیگر ضلع کی کو آپریٹیو بینکوں نے اپنی لاڈلی بہنوں کو 25 سے 40 ہزار روپے قرض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔اس سلسلے میں آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے مالیگاؤں کی جنتا بینک کے ذمے داروں سے لیکھی اور دو بدو ملاقات کر کے اس قرض کی یوجنا کو شروع کرنے کی گزارش کی۔ انہوں نے بتایا کہ اگر اُوپر سے ہمیں کچھ آرڈر آتا ہے تو ہم اس یوجنا کو شروع کریں گے۔ 

جن لاڈلی بہنوں کو جون کی قسط ابھی تک نہیں ملی ہے اور دیگر فلاحی يوجناوں کو حاصل کرنے کے لیے وہ کسی بھی کمپیوٹر سینٹر پر جا کر ان لائن درخواست دے سکتے ہیں یا 

بیکری والا آن لائن 9715781781 


سمیر انڈین جیلانی چوک +919370401153

2. سمیر آن لائن ، رضا چوک 9011550012

3. جواہر آن لائن، بیل باغ 9075376156

4. پانی والا کمپیوٹر،بیل باغ +91927245200

5. نواز آن لائن امداد نگر 09970915476

6. شاہد آن لائن ، عائشہ نگر 9172195157

ان کمپیوٹر سینٹرز سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں 

نوٹ : اس اہم خبر کو اپنے گروپ/دوستوں/ رشتے داروں اور 

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع