لاڈلی بہنیں اور لاڈلے بھائی ،اپنے لاڈلے بھائیوں وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم ، ڈاکٹر فاروق شاہ اور حاجی عارف انجم کے ساتھ شانہ بشانہ جڑی رہیں


 ممبئی ، مہاراشٹر اسمبلی کے مانسون اجلاس میں اہلیان مہاراشٹر خصوصاً کمزور طبقے کے افراد کے لیے مہا یوتی سرکار نے کئی سہولتیں فراہم کی۔ خصوصاً 

* سنجے گاندھی نردھار یوجنا جو عوام کو 1500 روپے ماہوار ملتا تھا،اُسے 2500 روپے کر دیا ہے۔

*اپنگ افراد کے ماہانہ 1500 روپے کو بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے

*عوام کو 100 یونٹ سے کم بجلی بل پر زبردست رعایت دی گئی ہے 

*تعلیمی میدان کے طالب علموں کو اسکالرشپ میں اضافہ کیا گیا ہے

*ٹیچرز کی دیرینہ مانگ یعنی اُن کے پگار کے لیے 970 کروڑ کا فنڈ مختص کیا گیا ہے

*پورے مہاراشٹر میں تعلیمی میدان میں جاری بھرشتاچار  کو اجاگر کرنے کے لیے ریاستی سطح پر SIT کی تشکیل کی گئی ہے،جس سے تعلیمی اداروں میں جاری بھرشتاچار کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

*ریاست کی تمام لاڈلی بہنوں اور بھائیوں کے لیے مزید 10 لاکھ پکے مکانات دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

*ایس ٹی بس میں خواتین کی طرز پر مردوں کو بھی 50 فی صد رعایت دینے کے اعلان کیا گیا ہے۔

*انوکمپا کے تحت کامگاروں کی پوری پوری بھرتی کی گئی ہے

مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں اور لاڈلے بھائیوں آپ کے لاڈلے بھائی وزیر اعظم ،نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم ،سابق ایم ایل اے ڈاکٹر فاروق شاہ اور حاجی عارف انجم آپ کی معاشی ترقی،سماجی خوش حالی اور آپ کے تعلیمی فیلڈ میں مدد کرنے کے لیے کمر بستہ ہیں۔ آپ کو چاہیے کہ آپ اُن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں۔ آنے والے کارپوریشن الیکش۔ میں ایک دوسرے کے خلاف الزام ٹراشی کرنے والے سیاسی لیڈروں کے بہکاوے میں نہ آتے ہوئے اپنے لاڈلے بھائیوں کے ساتھ قدم بہ قدم بڑھا کر اپنے،اپنے خاندان،اپنے وارڈ،اپنے شہر اور اپنی ریاست کی ترقّی کے لیے کام کریں، تا کہ آپ کی ماہانہ 1500 کی قسط جاری اور ساری رہے اور اس میں مزید اضافہ ہو ۔

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع