لاڈلی بہنوں کے لاڈلے بھائی اجیت پوار کو اہلیان دھولیہ،مالیگاؤں اور ریاست کے اقلیتوں کی طرف سے دلی مبارکباد


 ممبئی ، لاڈلی بہنو کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر لاڈلی بہنو کے لاڈلے بھائی سابق MLA ڈاکٹر فاروق شاہ نے لاڈلے بھائی کو اپنی طرف سے اہلیان دھولیہ اور اہلیان مالیگاؤں کی طرف سے اور پوری ریاست کے اقلیتوں کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ڈاکٹر فاروق شاہ نے اس موقع پر پرنس سماچار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ راشٹروادی کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا مقصد دھولیہ،مالیگاؤں اور مہاراشٹرا کی اقلیتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے اقلیتوں کے مسائل کو مہا یوتی سرکار سے حل کروانا ہے۔اس موقعaسے پر ریاستی صدر شری سنیل ٹٹکرے،وزیر ہائر ایجوکیشن عالیجناب حسن مشرف بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر فاروق شاہ کے اس قدم کو دھولیہ،مالیگاؤں اور مہاراشٹرا بھر میں ایک اچھے قدم کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔

مالیگاؤں کی تقریباًًً تمام سوشل تنظیمیں نے ڈاکٹر فاروق شاہ نے اس قدم کوسراھا ہے۔اور آپ  سے ملاقات کر کے مالیگاؤں آنیکی دعوت دی ہے۔آپ نے اس دعوت نامہ کو بخوشی قبول کرتے ہوئے بہت جلد مالیگاؤں آ کر تمام سوشل تنظیموں سے دو بدو ملاقات کر کے ان کے مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

مالیگاؤں کی شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن ، للّہ فاونڈیشن ،گمشدہ بچوں کی تلاش کے ذمے دار ، مولانا اسحاق کمپاؤنڈ کے اعجاز احمد،رحمانی گروپ کے ذمے دار انیس رحمانی، اور دیگر سوشل تنظیمیں ڈاکٹر فاروق شاہ کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کو تیار ہے۔

مالیگاؤں میں ڈاکٹر فاروق شاہ کے استقبال کے لیے ایک زبردست استقبالیہ پروگرام لینے کی تیاری ہو رہی ہے۔

حاجی عارف انجم صدر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع